wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اونتی

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اونتی کس زبان کی لوک کہانی کا ترجمہ ہے؟

a)

جاپانی

b)

چینی

2.

ترجمہ نگار کے لیے زبان کے لغوی مفاہیم کے ساتھ ساتھ روزمرّہ ، محاورہ اور زبان کے طریقہ کار پر بھی قدرت رکھنا لازمی ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

3.

اونتی حاضر جواب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کردار تھا۔

a)

ذہین

b)

مغرور

4.

حاضر جوابی اور ذہانت کس کا باعث بنتی ہے؟

a)

شہرت اور مقبولیت

b)

نفرت اور جھگڑے

5.

انصاف کرنے والے کے لیے کون سا اسمِ فاعل استعمال ہوگا؟

a)

منصف

b)

مصنف

6.

محاورہ "بغلیں جھانکنا" کے کیا معنی ہیں؟

a)

شرمندہ ہونا

b)

ناراض ہونا

7.

اونتی نے زمین کا مرکز کہاں بتایا؟

a)

جہاں اس کے گدھے کا اگلا دایاں پاؤں تھا

b)

جہاں اس کے گدھے کا پچھلا بایاں پاؤں تھا