wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چائے کی اہمیت

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

دنیا میں کس جگہ چائے کا مقام سب سے اونچا ہے ؟

a)

ایشیا

b)

افریقہ

c)

برِ صغیر

2.

چائے کس ملک میں ایجاد ہوئی ؟

a)

امریکہ

b)

انگلینڈ

c)

چین

3.

چائے پیاس کم کرنے کے ساتھ اور کس ضرورت کو کم کر دیتی ہے ؟

a)

بھوک

b)

نیند

c)

پریشانی

4.

برِصغیر میں کس کے آنے سے پہلے چائے نہیں پی جاتی تھی ؟

a)

ہندؤوں کے

b)

مغلوں کے

c)

انگریزوں کے

5.

چائے انسانی جسم کو کس بیماری سے بچاتی ہے ؟

a)

دل کی بیماری

b)

پھیپڑوں

c)

کینسر

6.

چائے کے نقصانات سے بچنے کے لئے ایک دن میں کتنے کپ چائے پینی چاہیے ؟

a)

۴ کپ

b)

۵ کپ۲ کپ

c)

۲ کپ

7.

کالی چائے جسے ہم دم کرتے ہیں بغیر دودھ کے وہ دانتوں کو بچاتی ہے ۔

a)

دانت کو ٹوٹنے سے

b)

دانت کو کیڑا لگنے سے

c)

دانت کو خراب ہونے سے