wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شمسی توانائی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اپریل ۲۰۱۲ میں دنیا کا سب سےبڑا شمسی بجلی گھر مکمل کرنے کا اعزاز کس ملک کو حاصل ہوا؟

a)

برطانیہ

b)

متحدہ عرب امارات

c)

روس

d)

امریکہ

2.

اس شمسی بجلی گھر کا رقبہ کتنا ہے؟

a)

دو کلو میٹر

b)

ڈھائی کلو میٹر

c)

تین کلو میٹر

d)

چار کلو میٹر

3.

اس میں کتنی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے؟

a)

ایک سو میگا واٹ

b)

دو سو میگا واٹ

c)

تین سو میگا واٹ

d)

چار سو میگا واٹ

4.

شمس اول مشترکہ سرمایہ کاری کا نتیجہ ہے ۔ اس میں کون کو سے ممالک شامل ہیں ؟

a)

ہسپانوی اور فرانسیسی

b)

ہسپانوی ، فرانسیسی اور متحدہ عرب امارات

c)

روس ، فرانسیسی اور متحدہ عرب امارات

d)

ہسپانوی ، امریکہ اور متحدہ عرب امارات

5.

کس مللک نے حال ہی میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے فارم کا افتتاح کیا ؟

a)

امریکہ

b)

چین

c)

روس

d)

انڈیا