wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سیاحت نامہ یورپ

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

سوئٹزر لینڈ کی سینری کا خلاصہ کہلائی جانے والی جگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟

a)

برفانی باغ

b)

عجائب خانہ

c)

لوسرن

2.

سوئٹزر لینڈ کا صدر مقام کونسا علاقہ کہلاتا ہے؟

a)

لوسرن

b)

برن

c)

آکلینڈ

3.

تقریبا کتنی تعداد مین سیاح ہر سال جنت ارضی سوئٹزر لینڈ کی سیر کو جاتے ہیں؟

a)

ڈیڑھ لاکھ

b)

دو لاکھ

c)

تین لاکھ

4.

عجائب خانہ صلح و جنگ کتنے حصوں میں منقسم ہے؟

a)

پندرہ

b)

بیس

c)

دس

5.

بصد رعنائی لفظ کا درست مطلب منتخب کریں

a)

صرف دیکھنے کے لئے

b)

مکمل خوبصورتی کے ساتھ

c)

سامنے نظر آنا

6.

منقسم کا مطلب منتخب کریں

a)

تقسیم

b)

تنقید

c)

قسم

7.

عجائب خانہ صلح و جنگ میں صرف پہاڑی لڑائی کا ہی سین دکھایا گیا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

8.

عجائب خانہ صلح و جنگ اس لئے منفرد ہے کہ یہاں

a)

دیکھنے والا اندھیرے میں اور جنگ کا اسلحہ اور سپاہی روشنی میں دکھائے جاتے ہیں

b)

جدید اسلحہ چلا کر دکھایا جاتا ہے

c)

سوئٹزر لینڈ کا تاریخی اسلحہ یہاں بنایا جاتا ہے

9.

برفانی باغ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے؟

a)

بر فا ب

b)

گلیشیر گارڈن

c)

گلیشئر سوئٹزر لینڈ

10.

برفانی باغ اس زمانے کی یادگار ہیں جب سارا سوئٹزر لینڈ برف کے نیچے دبا تھا؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

11.

ماہرین طبقات الارض کا درست معنی منتخب کریں؟

a)

عقل مند لوگ

b)

سیاح

c)

زمینی حقایق جاننے والے

12.

برفانی باغ کی کھدائی پر کیا چیز دریافت ہوئی؟

a)

برفانی جانور

b)

برفانی چکی

c)

برفانی تودے

13.

مقطو ع لفظ کا مناسب معنی منتکب کریں؟

a)

ختم ہو جانا

b)

جاری رہنا

c)

بھاگ جانا

14.

کیا یہ درست ہے کہ ایک وقت میں زمین کا شمالی حصہ تودہ برف تھا؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

15.

جھیل لوسرن کا طول کتنا ہے؟

a)

چوبیس میل

b)

تیئس میل

c)

بائیس میل

16.

جھیل لوسرن کا عرض کتنا ہے؟

a)

ایک میل سے دو میل

b)

آدھے میل سے تین میل

c)

دو میلل سے تین میل

17.

مطلع سے مراد ہے؟

a)

موسم

b)

شعر

c)

اطلاع

18.

شہر میلان کی قابل دید چیز ہے؟

a)

جھیل

b)

میلان کا میلا

c)

گرجا

19.

اطالی زبان کی مشابہت کس زبان سے ہے؟

a)

روسی

b)

فرانسیسی

c)

اٹلی

20.

میلان کے گرجا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے؟

a)

مرکز مسیحیت

b)

ڈومو

c)

عبادت گاہ