NEW
Font size
WorksheetsGrade 8 Islamiat Test June 2021
Total questions: 14
Worksheet time: 8mins
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کسی سے ______ نہیں لیتے تھے۔
قرض
تحفہ
بدلہ
مدد
رسولصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کس کا بوسہ لیا؟
حضرت زیدرض
حضرت حسینرض
اقرع بن حابس
حضرت حسنرض
ایفائے عہد کیسے مسلمانوں کی صفت ہے؟
پختہ ایمان رکھنے والے
روزے رکھنے والے
تبلیغ کرنے والے
پانچ وقت نماز پڑھنے والے
جو اپنے وعدے اور قول و قرار کا خیال نہیں رکھتا __________ “۔”
وہ ہم میں سے نہیں ہے
وہ مسلمان نہیں ہے
اس میں تقویٰ نہیں ہے
اس میں دین نہیں ہے
عہد کی پابندی کے ساتھ ساتھ _______ کی پابندی بھی ضروری ہے۔
نماز
روزہ
زکوٰۃ
عقد
حضورصلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عفوودرگزر کے مظاہرے سے کون مسلمان ہوگیا؟
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہرض
حضرت حمزہرض کا قاتل
حضرت ابوطالبرض کا قاتل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
فتح مکہ کے موقع پر بقول آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کون امن میں ہوگا؟
جو اپنے گھر کا دروازہ بند کر لے
جو ابو جہل کے گھر میں پناہ لے لے
دونوں آپشنز درست ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
مومنوں کے لیے اللّٰہ کے ہاں کیا کیا ہے؟
ثواب اور تحفے
کامیابی اور پیسہ
اونچے درجے اور بخشش
جنت اور سکون
اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کیسے کی؟
دس ہزار قطار بند فرشتے بھیج کر
بارش برسا کر
ایک ہزار قطار بند فرشتے بھیج کر
ایک ہزار اونٹ بھیج کر
کون آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم سے مالِ غنیمت کے بارے میں دریافت کرتے تھے؟
کفار
مجاہدین
مہاجرین
شہداء
تَستَغِیثُون کے معانی کیا ہیں؟
تم استغفار کرتے ہو
تم ناگوری محسوس کرتے ہو
وہ ہانکے جاتے ہیں
تم فریاد کرتے ہو
سورۃ الانفال کے مطابق کون موت کی طرف دھکیلے جاتے ہیں؟
منافقین
مجاہدین
کفار
مسلمان
سورۃ الانفال میں تجارتی قافلے کی قیادت کون کر رہا تھا؟
ابو سفیان
ابو جہل
ابو ہریرہرض
جضرت زیدرض
ترجمہ مکمل کریں: “جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو __________”۔
وہ گھبرا جاتے ہیں
ان کے دل ڈر جاتے ہیں
وہ خوش ہو جاتے ہیں
ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے
