Font size
Worksheetsکردار نگاری
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
کردار نگاری سے مراد ہے
کسی شخصیت کے بارے میں تصویر کشی
کسی شخصیت کے قول و فعل کو بیان کرنا
کسی شخصیت کے کردار کو بیان کرنا
ضروری نہیں کہ کردار کو صرف ۔۔۔۔۔۔صورت میں پیش کیا جائے
سنجیدہ
شگفتہ
مضحکہ
کردار کو عموما ۔۔۔۔پیراگراف میں تقسیم کیا جاتا ہے
پانچ
چھ
چار
کردار بیان کیا جاتا ہے
مشہور معروف شخصیات کا
عام لوگو ں کا
دونوں کا
آخری پیرا گراف میں کردار کے بارے میں رائے بیان کی جاتی ہے؟
اپنی رائے
مصنف کی
کردار کی اپنے بارے میں رائے
آپ نےدورانِ کلاس کس مصنف کی تحریر کردہ کردار نگاری کا مطالعہ کیا؟
ممتاز مفتی
رشید احمد صدیقی
قدرت اللہ شہاب
سبق "انوکھا سودا" کی مصنفہ ہیں
فریدہ حفیظ
بلقیس ریاض
ہاجرہ مستور
سبق "انوکھا سودا" میں مرکزی کردار بیان ہوا ہے
زبیدہ بیگم کا
گائے کا
ناصر ماموں کا
ناصر ماموں کو شوق تھا
فوٹو گرافی کا
کھانے پینے کا
سیر و سیاحت کا
ناصر ماموں سے ان کی جینز کس نے خریدی؟
امریکی جوڑے نے
برطانوی جوڑے نے
جاپانی جوڑے نے
ناصر ماموں نے اپنی جینز فروخت کی
پچیس ڈالر
پچاس ڈالر
پندرہ ڈالر
