wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ڈاکٹر روتھ فاؤ

Total questions: 7

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

ڈاکٹر روتھ فاؤ کا تعلق کس ملک سے تھا؟

a)

امریکہ

b)

بھارت

c)

بحرین

d)

جرمنی

2.

ڈاکٹر روتھ فاؤ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مریضوں کا علاج کیا۔

a)

دل

b)

کوڑھ

c)

گردے

d)

معدے

3.

پاکستان بھر میں اس وقت جذام کے کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلینکس قائم ہیں۔

a)

156

b)

155

c)

157

d)

158

4.

ڈاکٹر روتھ فاؤ نے اپنا پہلا کلینک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں قائم کیا۔

a)

لاہور کی ایک چھوٹی سی بستی

b)

کراچی کی ایک چھوٹی سی بستی

c)

اسلام آباد کی ایک چھوٹی سی بستی

d)

ملتان کی ایک چھوٹی سی بستی

5.

ڈاکٹر روتھ فاو کی کتاب کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

to light a candle

b)

to light a lamp

c)

to light a bulb

d)

to burn a fire

6.

ڈاکٹر روتھ فاو کی وفات کے بعد ان کی رہائش گاہ کو ۔۔۔۔۔۔۔ میں بدل دیا گیا۔

a)

ہسپتال

b)

باغ

c)

عجائب گھر

d)

دفتر

7.

ڈاکٹر روتھ فاو کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہنیں تھیں۔

a)

6

b)

5

c)

4

d)

3