Ukuran huruf
S
M
L
XL
Lembar kerjaبی بی فاطمہؓ
Total soal: 10
Worksheet time: 5mins
Nama
Kelas
Tanggal
1.
بی بی فاطمہؓ حضورﷺ کی _________بیٹی تھیں۔
a)
بڑی
b)
دوسری
c)
چھوٹی
2.
بی بی فاطمہؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟
a)
آمنہ
b)
امینہ
c)
میمنہ
d)
خدیجہؓ
3.
بی بی فاطمہؓ جنت کی عورتوں کی کیا ہیں؟
a)
سردار
b)
بہن
c)
ماں
d)
بیٹی
4.
رضا کا مترادف کیاہے؟
a)
غم
b)
خوشی
c)
اداسی
d)
مایوسی
5.
بی بی فاطمہؓ کے شوہر کون ہیں؟
a)
حضرت علیؓ
b)
حضرت عمرؓ
c)
حضرت عثمانؓ
d)
حضرت ابو بکر ؓ
6.
ان میں سے کون بی بی فاطمہؓ کی اولاد ہیں؟ تمام صحیح جواب پر نشان لگائیے۔
a)
حضرت حسنؓ
b)
حضرت حسینؓ
c)
حضرت زینبؓ
7.
بی بی فاطمہؓ حضورﷺ کے پاس کیوں گئیں؟
a)
ملاقات کے لئے
b)
خیریت پوچھنے کے لئے
c)
خفمت گار طلب کرنے کے لئے
d)
بات کرنے کے لئے
8.
بی بی فاطمہؓ کے انتقال کے وقت ان کی عمر کیا تھی
a)
23
b)
24
c)
25
d)
26
9.
صحابی کسے کہتے ہیں؟
a)
حضورﷺ کے ساتھی کو
b)
حضورﷺ کے رشتہ دار کو
c)
حضورﷺ گھر والوں کو
d)
حضورﷺ کے خاندان کو
10.
ایثار کا کیا مطلب یے؟
a)
عبادت کرنا
b)
قربانی
c)
مدد
d)
فاقہ
Setel ulang
