NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو کوئز
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
سنگاپور جانے والے --------- پر ضرور جاتے ہیں۔
a)
سنٹوزا جزیرے
b)
کیبل کار
c)
فیری
d)
بڑی کشتیوں
2.
سنگا پور میں ایک عجائب گھر بھِی ہے۔جسے --------- کہتے ہیں۔
a)
سنٹوزا جزیرہ
b)
سرنڈر چیمبر
c)
فیری
d)
کیبل کار
3.
سیاحوں کے لیے -------- ٹکٹ موجود ہوتے ہیں۔
a)
مہنگے
b)
سستے
c)
رعایتی
d)
دو
4.
کیبل کار میں ایک وقت میں------ آدمی بیٹھ سکتے ہیں۔
a)
2
b)
4
c)
8
d)
6
5.
مادام تساو کا عجائب گھر --------- میں واقع ہے۔
a)
لندن
b)
پاکستان
c)
چین
d)
امریکہ
6.
سنگا پور کے عجائب گھرمیں بادشاہوں کے مجسمے ------- کے بنے ہوئے ہیں۔
a)
مٹی
b)
موم
c)
پلاسٹک
d)
لکڑی
7.
سلیپنگ بیوٹی کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
سوتا ہوا حسن
b)
بہت زیادہ حسین
c)
جاگتا ہوا حسن
d)
ان میں سے کوئی نہیں
Reset
