Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

kittabain

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

کتا بیں کس چیز کا خزا نہ ہیں ؟

a)

دو لت کا

b)

علم کا

2.

کتا بیں ہمیں کیا سکھا تی ہیں ؟

a)

جینے کا طر یقہ

b)

مرنے کا طریقہ

3.

آ شنائی کے کیا معنی ہیں؟

a)

دشمنی کے

b)

دوستی کے

4.

مونس کے کیا معنی ہیں ؟

a)

دوست

b)

دشمن

5.

جہاں کے کیا معنی ہیں ؟

a)

دنیا

b)

دولت

6.

پڑھے لکھے لگوں کو زمانہ کس نظر سے دیکھتا ہے؟

a)

ذ لت سے

b)

عزت سے

7.

تعلق توڑنا ان سے سب_________ہے

a)

غضب ہے

b)

عجب ہے