wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قرآنِ پاک

Total questions: 12

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید کے کتنے نا م ہیں؟

a)

تقریبا65

b)

تقریبا 55

c)

تقریبا 75

2.

قرآن کریم میں کتنی سورتیں ہیں ؟

a)

114

b)

124

c)

115

3.

قرآن کریم میں کتنے رکوع ہیں ؟

a)

520

b)

530

c)

540

4.

قرآن کریم میں کتنی آیتیں ہیں ؟

a)

6235

b)

6236

c)

6237

5.

قرآن کریم میں کتنے سجدے ہیں ؟

a)

12

b)

13

c)

14

6.

مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں ؟

a)

86

b)

87

c)

88

7.

مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں ؟

a)

28

b)

29

c)

30

8.

قرآنِ پاک میں کتنی منز لیں ہیں؟

a)

5

b)

6

c)

7

9.

قرآنِ مجید کی کو ن سی سورت بسم اللہ سے شروع نہیں ہو تی؟

a)

سورۃ کہف

b)

سورۃ احزاب

c)

سورۃ توبہ

10.

قرآن کریم کی سب سے بڑی سورت کو ن سی ہے؟

a)

سورۃالبقرہ

b)

سورۃالعمران

c)

سورۃ المائدہ

11.

قرآن کریم کا دل کس سورت کو کہا جا تا ہے؟

a)

سورۃ الرحمن

b)

سورۃ الانفال

c)

سورۃ یسٰ

12.

قرآن کریم کے آخر ی پارے میں کتنی سورتیں ہیں؟

a)

36

b)

37

c)

38