NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsdiagnostic test
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
Name
Class
Date
1.
اللہ کی دی گئی نعمتوں کا کیا کرنا چاہیے
a)
احسان
b)
شکر
c)
بدلہ
2.
لفظ حبیب میں کتنے حروف ہیں ؟تین
a)
تین
b)
چار
c)
پانچ
3.
لفظ "اونچا" کا درست متضاد کیا ہے ؟
a)
نیچا
b)
نیچے
c)
نیچی
4.
(احمد نے کرکٹ کھیلا" (اس جملے میں کون سے زمانے کی بات ہو رہی ہے۔
a)
حال
b)
مستقبل
c)
ماضی
5.
درست املاء کا انتخاب کریں ۔
a)
صواب
b)
ثواب
c)
سواب
6.
مضمون کے کتنے حصّے ہوتے ہیں ؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
7.
لفظ " کبّڈی " پر کون سی علامت ہے ؟
a)
تشدید
b)
تنوین
c)
پیش
8.
جملہ مکمل کریں۔ ( محنت کرو ورنہ ــــــــــــــ ہو جاؤ گے۔
a)
فعل
b)
فال
c)
فیل
9.
پاکستان کی قومی زبان اُردو ہے۔
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
c)
شاید
10.
اسم کی کتنی اقسام ہوتی ہیں ؟
a)
چار
b)
تین
c)
دو
11.
لفظ "رقم " کی درست جمع کیا ہے ؟
a)
رکوم
b)
ارقم
c)
رقوم
12.
-لفظ " دولہا" کی مونث بتائیں
a)
دولہن
b)
دلہن
c)
دونوں درست ہیں
13.
-پاکستان کے قومی جانور کا نام کیا ہے
a)
ہرن
b)
مارخور
c)
ان میں سے کوئی نہیں
14.
لفظ"جھنڈے" میں کتنے حروف ہیں؟
a)
چار
b)
تین
c)
چھ
15.
فعل کے لحاظ سے کتنے زمانے ہوتے ہیں؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
Reset
