NEW
Font size
Worksheetsوعدے کی پا بند ی
Total questions: 10
Worksheet time: 50secs
و عد ے کی پا بند ی سے مراد ہے۔
بات پو ری کر نا ۔
ذ مہ داری قبو ل کرنا ۔
ذ مہ داری نبھا نا۔
اللہ تعا لیٰ اور رسول ﷺکے احکا م کی تعمیل کر تے ہیں۔
کلمہ تو حید پڑ ھ کر۔
کلمہ طیبہ پڑھ کر۔
کلمہ شہادت پڑھ کر ۔
تم میرا و عدہ پورا کرو میں تمہا را و عدہ پو را کر وں گا ۔
اللہ تعا لیٰ نے بنی اسرائیل سے فر ما یا۔
اللہ تعا لیٰ نے بنی قریش سے فر ما یا۔
اللہ تعا لیٰ نے بنی مو سیٰ سے فر ما یا۔
قیصرِروم کے دربار میں نبی کر یم ﷺ کے ایفا ئے عہد کے با رے میں بتا یا ۔
ابو جہل نے
ابو سفیان نے
ابو لہب نے
میثا قِ مد ینہ کا معا ہد ہ ہو ا۔
یہو د یوں اور عیسا ئیو ں کے در میان۔
یہو د یوں اور کافروں کے در میان۔
یہو د یوں اور دیگر قبا ئل کے در میان۔
جنگِ بدر میں شر یک نہیں ہو ئے ۔
حضرت ابو بکر
حضرت حذ یفہ
حضرت ایو ب
صلحِ حد یبیہ ہو ئی۔
۴ہجری
ہجری ۵
ہجری ۶
زخمی حالت میں مد ینہ منو رہ میں آئے۔
حضرت ابو جند ل
حضرت ابو بکر
حضرت حسیل
اس کے دین کا اعتبا ر نہیں ہے ۔
جو نماز کی پا بند ی نہ کرے ۔
جو قرآن کی پا بند ی نہ کرے ۔
جو وعدے کی پا بند ی نہ کرے ۔
سب سے بڑھ کر وعدہ پورا کر نے والے ہیں۔
انسان
اللہ تعالیٰ
نبی کر یم ﷺ
