Worksheetsیومِ قائد
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
بابائے قوم قائدِ اعظم کراچی کی جس عمارت میں پیدا ہوئے اس کا کیا نام ہے؟
نور محل
وزیر مینشن
پونجا ہاؤس
بہن بھائیوں میں قائدِ اعظم کا نمبر کون سا تھا؟
پہلا
دوسرا
تیسرا
قائدِ اعظم کے والد کراچی سے پہلے کہاں رہتے تھے؟
بمبئی
کاٹھیا وار
لاہور
قائدِ اعظم کی مادری زبان کیا تھی؟
اردو
گجراتی
فارسی
قائدِ اعظم نے کس عمر میں میٹرک پاس کیا؟
چودہ سال
پندرہ سال
سولہ سال
قائدِ اعظم نے سب سے پہلی ملازمت کس جگہ پر کی؟
برطانیہ میں
کراچی میں
بمبئی میں
قائدِ اعظم نے قانون کی تعلیم کے لئے کس ادارےمیں داخلہ لیا؟
آکسفورڈ
لنکنزان
ایچی سن
قائدِ اعظم نے کس عمر میں قانون کی ڈگری حاصل کی ؟
انیس سال کی عمر میں
بیس سال کی عمر میں
اکیس سال کی عمر میں
قائدِ اعظم نے کس سال سیاست میں حصہ لینا شروع کیا؟
1894
1895
1896
قائدِ اعظم کی کس بہن نے سیاست میں ان کے ساتھ حصہ لیا؟
مریم جناح
شیریں جناح
فاطمہ جناح
قائدِ اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے کس ملک سے آزادی حاصل کی؟
برطانیہ
روس
ہندوستان
قائدِ اعظم کی بیٹی دینا جناح کب پیدا ہوئیں؟
1915
1917
1919
کس رہنما کے اصرار پر قائدِ اعظم لندن سے واپس آئے؟
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
مولانا شوکت علی
کس سال کے انتخابات میں مسلمانوں کو کامیابی ملی؟
1944
1945
1946
قائدِ اعظم کا انتقال کب ہوا؟
1947
1948
1949
