WorksheetsReligious Studies
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
وطن کسے کہتے ہیں ؟
a)
شہر کو
b)
ملک کو
c)
گاوں کو
2.
اہلِ وطن کسے کہتے ہیں ؟
a)
وطن میں رہنے والے بچوں کو
b)
وطن میں رہنے والے لوگوں کو
3.
ہمیں وطن کے لوگوں کے لئےکیا کرنا چاہیئے؟
a)
اچھا سوچنا چاہیئے۔
b)
ہر ایک کو اکیلا چھوڑ دینا چاہیئے۔
4.
ہمیں کس بات پر فخر کرنا چاہیئے؟ ؟
a)
انسان ہونے پر
b)
پاکستانی ہونے پر
5.
ہمیں وطن کی خدمت کس طرح کرنی چاہیئے؟
a)
بے ایمانی سے
b)
دیانت داری اور سچائی سے
6.
حضور ﷺ کو کس شہر سے محبت تھی؟
a)
مکہ
b)
مدینہ
7.
وطن اور اہلِ وطن ہمارے لئے کیا ہے؟
a)
شرمندگی
b)
قوت و طاقت
8.
وطن اور اہلِ وطن ہمارے لئے کیا ہے؟
a)
شرمندگی
b)
قوت و طاقت
100 %
