wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت یونس ؑ

Total questions: 8

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت یونس ؑ کس شہر میں نبی بنا کر بھیجے گئے؟

a)

عرب

b)

نینویٰ

c)

مصر

d)

شام

2.

شہر والوں کی نافرمانیوں سے مجبور ہو کر حضرت یونس نے کیا کیا؟

a)

اس سے بات کرنی چھوڑ دی ۔

b)

بار بار سمجھاتے رہے۔

c)

۔ قوم سے ناراض ہو کر شہر سے چلے گئے

3.

حضرت یونس ؑ نے شہر والے کو بتا دیا کہ اگر تم لوگوں نے گناہوں سے توبہ نہیں کی تو اللہ کا عزاب آنے والا ہے ۔

a)

چالیس دن بعد

b)

تیس دن بعد

c)

بیس دن بعد

d)

دس دن بعد

4.

کشتی کا بوجھ کم کرنے کے لئے لوگوں نے کیا ترکیب نکالی؟

a)

حضرت یونس ؑ کو پانی میں ڈال دیا جائے۔

b)

سب سے موٹے شخص کو پانی میں ڈال دیا جائے۔

c)

سب سے کم عمرشخص کو پانی میں ڈال دیا جائے۔

d)

سب کے نام کی پرچیاں ڈال کر ایک پرچی نکالی جائے ۔

5.

حضرت یونس ؑ کتنے دن مچھلی کے پیٹ میں رہے؟

a)

دس دن

b)

بیس دن

c)

تیس دن

d)

چالیس دن

6.

حضرت یونس ؑ کے شہر سے جانے کے 35 دن بعد ۔۔۔۔۔۔

a)

تیز آند ھی آئی۔

b)

کالے کالے بادل چھا گئے جن سے دھواں نکل رہا تھا ۔

c)

زبردست زلزلہ آیا ۔

d)

کچھ بھی نہیں ہوا۔

7.

حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں کون سی دعا کرتےرہے؟

a)
b)
c)
d)
8.

اس واقعہ سے ہمیں کیا سبق ملا ؟

a)

کیسا بھی مشکل وقت آئے ، لوگوں کو نیکی کی دعوت دیتے رہنا چاہیے۔

b)

صرف اپنی عبادت پر توجہ دینی چاہئے۔

c)

اگر لوگ نہیں مانیں تو زبردستی کرنی چاہیئے۔

d)

اللہ آخر وقت میں دعائیں قبول نہیں کرتا۔