wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiyat ہجرت حبشہ،دعوت اسلام،قریش کی مخالفت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پہلی ہجرت حبشہ کونسے سال میں ہوئی تھی؟

a)

پانچویں

b)

دوسرے

c)

تیسرے

d)

چوتھے

2.

پہلی ہجرت حبشہ میں کون سی خاتون شامل تھیں؟

a)

حضرت فاطمہ

b)

حضرت خدیجہ

c)

حضرت رقیہ

d)

حضرت مریم

e)

حضرت ام کلثوم

3.

حضرت عثمان غنی ؓ کس کی دعوت پر ایمان لائے؟

a)

حضرت محمدﷺ

b)

حضرت علیؓ

c)

حضرت زبیرؓ

d)

حضرت ابو بکر صدیق ؓ

4.

کس نے دس سال کی عمر میں آپﷺ کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا؟

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت موسی

c)

حضرت اسامہ

d)

حضرت زید

5.

آپؑ نے کس پہاڑ پر کھڑے ہو کر لوگوں کو بلایا؟

a)

کوہ طور

b)

کوہ صفا

c)

جبل رحمت

d)

کے ٹو

6.

حضرت بلال اسلام لانے سے پہلے کس کے غلام تھے؟

a)

ابو جہل

b)

امیہ بن خلف

c)

ابو لہب

d)

زمیدار

7.

ہجرت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

a)

ترک وطن

b)

آزاد وطن

c)

گھومنا

d)

سیر کرنا

8.

حبشہ کے بادشاہ کو کیا کہتے ہیں؟

a)

بادشاہ

b)

عالی جاہ

c)

نجاشی

d)

وزیر

9.

دوسری ہجرت حبشہ نبوت کے کونسےسال ہوئی تھی؟

a)

پانچویں

b)

چھٹے

c)

ساتویں

d)

آٹھویں

10.

نجاشی کے دربار میں مسلمانوں کی طرف سے کس نے تقریر کی تھی؟

a)

حضرت عمر

b)

حضرت علی

c)

حجرت ابو بکر

d)

حضرت جعفر طیار