NEW
Font size
Worksheetsذولحجہ Day# 4 Urdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
..ھاجره (علیھا السلام) ابراہیم (علیہ السلام) کی بیوی اور ان کے پہلے پیدا ہونے والے بیٹے کی والدہ تھیں انکے بیٹے کا نام کیا تھا
اسماعیل علیہ السلام
اسحاق علیہ السلمم
یعقوب علیہ السلا
ھاجره (علیھا السلام) کو نومولود اسماعیل کے ساتھ ابراہیم (علیہ السلام) نے اللّٰه کے حکم پر کس مقدس مقام کے قریب چھوڑ دیا تھا۔
مسجد الاقصیٰ
کعبہ اور مسجد الحرام
مسجد نبوی
اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ نے ھاجره (علیھا السلام) کی استقامت اور عزم کا کیا صلہ دیا؟
اللّٰه تعالیٰ نے ان کا ایک مجسمہ پوجا کرنے کے لیے بنانے کا حکم دیا
اللّٰه تعالیٰ نے حج اور عمرہ کے لیے آنے والے تمام مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کو حکم دیا کہ وہ ان کے نقش قدم پر چلنے کے لیے سعی کریں اور انکی قربانی اور کوششش کو قیامت تک شعائر اللّٰه بنا دیا۔
اللّٰه تعالیٰ نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ انکی کہانی لکھیں اور ان پر فلمیں بنائیں
---رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حج
احرام پہننا ہے
کعبہ کا طواف کرنا ہے
عرفہ میں قیام اور ظہر سے مغرب تک دعا کرنا ہے
وہ کون سا ذکر ہے جو تمام انبیاء نے عرفہ کے دن کیا اور اس میں سب سے زیادہ ثواب ہے؟
اللہ اکبر
استغفر اللّٰه
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ،
سبحان اللّٰه شیطان کو اس دن شکست دی جاتی ہے جب اس کے گمراہ کئیے جانے والوں کی سب سے بڑی تعداد کو بخش دیا جاتا ہے۔ کون سا دن بے پناہ بخشش کا دن ہے؟
لیلۃ القدر یا شب قدر
دسویں محرم
عرفہ کا دن
سال کا سب سے افضل دن کون سا ہے؟
جمعہ کا دن
عرفہ کا دن
12 ربیع الاول
اللّٰه ہمارا امتحان کیوں لیتا ہے؟
کیونکہ وہ ان سے محبت نہیں کرتا جن کی وہ آزمائش کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کا امتحان لیتا ہے جن کو وہ سب سے زیادہ پسند کرتا ہے تاکہ انہیں گناہوں سے پاک کر کے جنت میں ان کے درجات بلند کرے
کیونکہ وہ کچھ لوگوں کو اس دنیا میں آسان زندگی دے کر ان کو نیکی کا بدلہ اس دنیا میں ہی دے دیتا ہے
مسترد کر دیئے جانے کا خوف کس چیز سے آتا ہے؟
دوسرے لوگوں پر بہت زیادہ انحصار کرنے سے
عدم تحفظ اور حسد کے احساسات سے
اوپر کا تمام جوابات درست ہیں
اللّٰه پر مکمل۔عتماد اور بھروسہ عربی میں کیا کہتے ہیں؟
توفیق
توکل
تسبیح
