wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

السمیع

Total questions: 10

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

وہ کون ہے جو ہر کسی کو، ہر جگہ، ہر وقت سرگوشی یا چیختے ہوئے سن سکتا ہے؟

a)

اللہ، سمیع

b)

روبوٹز

c)

فرشتے 

2.

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اللہ، السمیع کس قسم کی آوازیں سن سکتے ہیں؟ 

a)

ہر قسم کی آوازیں کسی بھی زبان میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت

b)

ہمارے دل و دماغ کی خاموش باتیں

c)

جو سرگوشی سے کی گئ دعائیں

d)

اللہ عزوجل سب کو سن سکتا، جس میں اوپر دیئے گئے جوابات بھی شامل ہیں 

3.

کیا آپ اس وقت کے بارے میں سوچ سکتے ہیں جب آپ نے اللہ عَزَّوَجَلَّ سے ایک خفیہ دعا کی، اور آپ کو فوراً اللہ نے اپنی رحمت سے نواز دیا؟

4 lines
4.

کئی بار کی کوشش کے باوجود جب لوگ آپ کی بات نہیں سنتے، ______ ہمیشہ آپ کی بات سن رہا ہے؟ 

4 lines
5.

وہ کون نیک اللہ کے بندے تھے،جن کی دعا قبول ہوئی تھی اور ان کے لئیے سورج غروب نہ ہوا؟ 

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

یوشع بن نوح علیہ السلام

c)

بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 

6.

یوشع بن نوح نے جبریہ سے جنگ کس جگہ کی؟


a)

بیت المقدس

b)

مدینہ

c)

مکہ

7.

ہم اللہ، السمیع کے شکر گزار اور فرمانبردار بندے کیسے بن سکتے ہیں؟ 

a)

قرآن اور اسلامی تعلیمات کو سننے سے

b)

ہر غم اور خوشی کے وقت اللہ، السمیع سے دعائیں مانگنے سے

c)

قرآن و سنت کے علم کے حصول کی حریص ہونے اور اس پر عمل کرنے سے 

d)

اوپر درج تمام نیکیوں پر عمل کرنے سے

8.

للہ،السمیع کا پسندیدہ مومن بننے کے لیے ہمیں کن کاموں سے بچنا چاہیے؟

a)

موسیقی اور گندی باتیں سننے سے

b)

غیبت، جھوٹ، گپ شپ اور بری باتیں سننے سے 

c)

شیطان کے وسوسوں کو سننے سے

d)

اوپر دی گئی تمام تر باتوں کو سنے سے


9.

کسی ایسی صورتحال کے بارے میں سوچیں جہاں آپ دعا کے ذریعے اطمینان اور بندگے حاصل کر سکیں؟ 

4 lines
10.

تمام مشکلات، آزمائشوں کے باوجود فلسطینی کس سے دعائیں مانگ رہے ہیں؟ (اس یقین کے ساتھ کہ صرف وہی ان کی حالت بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور انہیں ان کے صبر کا ناقابل تصور انعام دیتا ہے)

4 lines