NEW
Font size
Worksheetsذولحجہ Day# 6 Urdu-LAST DAY
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
--ابراہیم علیہ السلام نے اپنے کس بیٹے کے ساتھ مکہ میں خانہ کعبہ کی تعمیر کی
اسحاق علیہ السلام
یعقوب علیہ السلام
اسماعیل علیہ السلام
کون ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام کو مناسک حج سکھانے کے لئے آئے تھے؟
جبرائیل علیہ السلام
میکائیل علیہ السلام
اسرافیل علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سب سے عظیم دعا، جو ہزاروں سال بعد قبول ہوئی، کا جواب کون سے پیغمبر تھے ؟
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم
وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو عمل کو مقبول بناتی ہیں؟
سنت طریقے سے کیا عمل لیکن لوگوں کو خوش کرنے کی نیت کے ساتھ
اللہ کے لیے اخلاص اور سنت کے مطابق طریقہ کار
اللہ کے لیے اخلاص اور طریقہ وہی ہے جس طرح آپ کرنا پسند کرتے ہیں۔
تین توحیدی مذاہب اسلام، یہودیت اور عیسائیت کی اقوام کے جد امجد کون ہیں؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت موسیٰ علیہ السلام
ایام تشریق میں کتنی جمرات کو رجم کرنا ہوتا ہے
صرف جمرات الاولیٰ
صرف جمرات العقبیٰ
تینوں جمرات پر کنکر مارنے ہیں۔
حرم سے نکلنے سے پہلے آخری طواف کو کیا کہتے ہیں؟
طواف الوداع
طواف الافادة
طواف الزیارة
narcissism نرگسیت
ایک احساس ہے جس کے معنی کیا ہیں؟
خود پرستی
انا پرستی
خود غرضی
تمام جوابات درست ہیں
عاجزی کیسے پیدا ہوتی ہے....
تمام نعمتوں اور کامیابیوں کو اللہ کے ساتھ جوڑنے سے۔
دوسروں کے احساسات کو سمجھنے سے
رب سے معافی مانگنے اور
دوسروں کو معاف کرنے سے
تمام جوبات درست ہیں
جنت کے میدانوں میں کون سے بیج پیدا ہوتے ہیں؟
سبحان اللہ
الحمدللہ
لا الہ الا اللہ
اللہ اکبر
مذکورہ بالا تمام اذکار
