wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

المومن

Total questions: 12

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

پیارے ننھے مومنوں ذرا سوچئیے کون ہے وہ واحد ہستی، جس نے اپنا ہر وعدہ پورا کرنے کی تصدیق کی ہے؟


a)

العلیم

b)

السمیع

c)

البصیر

d)

المومن

2.

ذرا غور کیجئے کہ کئی دفعہ جب آپ کو کوئی مشکل اور خوف گھیر لیتا ہے تو آپ کے دل کو کس کا خیال ھمیشہ امن دیتا ہے؟ 


a)

صرف اللّٰه ،المؤمن کہ وہ آپ کی مدد ضرور کرے گا

b)

اللّٰه،المؤمن اس دنیا اور آخرت دونوں میں اپنے مومن ساتھیوں کو امن میں رکھے گا

c)

اللّٰه، المؤمن کا مومنوں کی ہر نیکی کی کوشش کے بدلے جنت کا وعدہ سچا ہے

d)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں۔

3.

--اللّٰه ،المؤمن کا نیک بندہ اپنا وعدہ

a)

پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش ضرور کر تا ہے تاکہ لوگوں کا بھروسہ قائم رہے

b)

جب دل چاہتا ہے وعدہ توڑ دیتا ہے تاکہ کوئی اس پر کبھی بھروسہ نہ کرے

4.

آپ نے جو کہانی سنی اس میں کس غزوہ کا ذکر ہے؟


a)

غزوہ بدر

b)

غزوہ احد

5.

یک ہزار/ 1000 مضبوط کفار کے خلاف بہادر مسلمانوں کی کیا تعداد تھی؟

a)

دو گھوڑے اور 314 بہادر پیدل مسلمان

b)

دو گھوڑے اور 1000 بہادر  پیدل مسلمان

c)

  چند گھوڑے اور 1000 بہادر  پیدل مسلمان

6.

جب رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وسلم نے اللّٰه کو المؤمن کی صفت کا حوالہ دے کر پکارا تو اللّٰه تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کیسےکی؟


a)

اللّٰه ،المؤمن نے ایک ہزار فرشتوں کا لشکر گھوڑوں پرسوار مسلمانوں کے ساتھ لڑنےکے لئیے بھیجا

b)

اللّٰه ،المؤمن نے کافروں کے لئیے مٹی کا طوفان بھیجا

7.

جس جنگ بدر کے بارے میں آپ نے کہانی میں سنا اسے کس اور نام سے جانا جاتا ہے؟

a)

رضوان

b)

قربان

c)

فرقان

8.

ننھے مومنوں ہم اللّٰه ،المؤمن کے پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟

a)

ہر مشکل گھڑی ،خوف اور پریشانی میں پورے یقین سے ہمیں صرف اللّٰه ،المؤمن کو پکارنا چاہیے

b)

اس بات پر یقین کرنا کہ صرف اور صرف اللّٰه ،المؤمن نے ہر معاملے کی تصدیق کی ہے اور کرسکتا ہے

c)

اللّٰه ،المؤمن کے اوپر یقین رکھتے ہوئے قرآن و سنت کے علم کےحریص بن جائیں

d)

اللّٰه ،المؤمن کے دیئے گئے فائدہ مند علم کے ذریعے اسکی نشانیوں پر غورو فکر کریں

e)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں

9.

ننھےمومنوں ذرا اس خیال پر غور و فکر کریں اور اپنے الفاظ میں لکھیں کہ 

دنیا میں ہر ظلم و ذیادتی کے وقت پریشان حال دلوں کو کون امن و سکون میں رکھتا ہے؟

4 lines
10.

آئیے ذرا سوچتے ہیں کہ ہم اللّٰه ،المؤمن کی شکر گزاری کیسے کرسکتے ہیں؟

a)

اللّٰه کے نیک اور فرمانبردار بندے بننے کے ساتھ اپنے ہر وعدے کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں

b)

اللّٰه تعالی کی توحید کا مکمل اقرار کریں کہ صرف وہی ہے ہر عیب سے پاک اور ہر معاملے میں امن دینے والا ہے 

c)

اللّٰه ،المؤمن سے پورے یقین سے دعا مانگیں جیسے ہماری نبی کریم نے مانگی تھی

d)

ہر ظلم و ذیادتی کے خلاف آواز اٹھانےکے لئے ہر طرح کی کوشش کریں

e)

اوپر دئیے گئے تمام کام کریں

11.

غور و فکر کر کے بتائیے کہ اللّٰه ،المومن نے ہر نیک عمل کی کوشش کرنے کے بدلے کس چیز کی تصدیق کی ہے؟

a)

آخرت میں جنت الفردوس کی

b)

دنیا میں بہترین اجر کی

c)

آخرت میں جنت کی اور دنیا میں بہترین اجر کی

12.

نھے مومنوں آپ کے لیے اللّٰه ،المؤمن کون ہے؟

4 lines