wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ZhulHijja Day 1 اردو

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کس اسلامی مہینے میں سال کے سب سے زیادہ بابرکت دس دن آتے ہیں ؟

a)

 رمضان

b)

 ذوالحجہ

c)

 ربیع الاول

2.

اللّٰه تعالیٰ کے کس نبی کو خلیل اللّٰه ، اللّٰه کا قریبی دوست کہا جاتا ہے ؟

a)

 نوح علیہ السلام

b)

 عیسیٰ علیہ السلام

c)

 ابراہیم علیہ السلام

3.

حضرت ابراہیم علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے؟

a)

 

برطانیہ

b)

ارڑ (عراق کے قریب)

c)

 امریکہ

4.

رب العزت کے کس نبی کو قوموں کا جد امجد 

(father of the nations)

 کہا جاتا ہے؟

a)

 موسیٰ علیہ السلام

b)

 آدم علیہ السلام

c)

ابراہیم علیہ السلام

5.

اللّٰه نے سورج اور چاند کیوں بنائے؟

۔

a)

 عبادت کے لیے

b)

 ہمارے لیے دن،رات ،ماہ اور سال کے اوقات مقرر کرنے کے لئے اور کائنات میں اس کی نشانیوں کے طور پر

c)

 کسی وجہ سے نہیں،بلاوجہ

6.

پریقین کیوں نہیں کرنا چاہیے ؟ zodiac signs اور زائچہ horoscopes ہمیں

a)

 یہ بے ضرر ہیں۔ 

b)

 انکو جان کر مزہ آتا ہے

c)

 ان کو ماننا شرک ہے اور چالیس دن کی نماز کو ضائع کر دیتا ہے

7.

نوجوان ابراہیم علیہ السلام کے اردگرد لوگ کیوں الجھنوں کا شکار تھے؟

a)

وہ پتھروں کی عبادات کر رہے تھے اور ان سے دعائیں مانگ رہے تھے۔

b)

وہ منطقی (Logical),

عقلی (intellectual),استدلال (Rational)

لوگوں کو نہیں سن رہے تھے۔

c)

تمام جوبات درست ہیں

8.

کیا ثبوت ہے کہ نوجوان ابراہیم علیہ السلام کی توجہ مرکوز تھی اور وہ کسی قسم کی الجھن میں نہیں تھے؟

 

a)

ان کے پوچھے جانے والے سوالات سچ اور حق کی تلاش کے لیے تھے۔

b)

 ان کے سوالات الجھن پیدا کر رہے تھے۔

c)

 ان کے سوالات ان کے تکبر کو ظاہر کر رہے تھے۔

9.

جب الجھن میں ہوں تو سب سے زیادہ فعال حل کیا ہوتا ہے؟

a)

 انرجی ڈرنکس energy drinks پینا

b)

PIED

وقف کیجئے *P* ause

نشاندہی کیجئے *I* dentify

دریافت کیجئے *E* xplore

دعا کیجئے *D ua

c)

 ویڈیو گیمز کھیلنا

10.

دعا صرف ----- سے کی جائے؟

a)

 اللّٰه السمیع سے

 

b)

قبروں پر جاکر قبر والے سے

c)

مزاروں پر جا کر مزار والے سے