WorksheetsURDU QUIZ CLASS 6TH
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
آج خاکروب نے جھاڑونہیں ـــــــــــــــ
دی
دیا
کیا
لیا
تھوڑاساپانی "صفت کی کون سی قسم ہے"
صفت عددی
صفت ذاتی
صفت مقداری
صفت نسبتی
قریب کی ضدہے
دُور
نزدیک
عجیب
پرے
بھینس کے آگےبین بجانا
محاورہ
ضرب المثل
کہاوت
جملہ
اللہ کےتمام صفاتی نام تذکیروتانیث کےحوالےسےہیں
مؤنث
واحد
جمع
مذکر
قواعدکےمطابق لفظ "اُس"ہے
اسم آلہ
اسم ضمیر
اسم معرفہ
اسم نکرہ
شیرکی طرح بہادرہے اس جملےمیں استعمال ہوئی ہے
تشبیہ
خلاصہ نگاری
تلمیح
کچھ بھی نہیں
بارش کی وجہ سے سڑک پر ــــ ہوگئی
کیچڑ
گندگی
بیماری
پھسلن
ہاتھ پاؤں مارے" محاورےکادرست معنی ہے
کوشش کرنا
گالیاں دینا
لڑائی کرنا
کام کرنا
وہ شرارتوں سے ــ نہیں آتا
بعض
بعظ
منع
باز
یہاں سے وہاں تک کتنا ــــــــــــــ ہے
فیصلہ
فاصلہ
رستہ
سڑک
وہ کم عمرتھاـــــــــــــ ساتویں میں پڑھتاتھا
مگر
کہ
کے
لیکن
وہ لومڑی کی طرح ـــــــــــــ ہے
سُست
تیز
ہوشیار
چالاک
سوال ظاہرکرنےوالےحروف کہلاتےہیں
استفہامیہ
شرطیہ
شکیہ
قافیہ
میں آپ سے کچھ کرناـــــــــــــ چاہ رہاتھا
ارض
ارظ
ارز
عرض
کہانی کونظم کی شکل میں پیش کرناکہلاتاہے
معلوماتی کہانی
لوک کہانیاں
منظوم کہانیاں
سائنسی کہانیاں
راوی کامطلب ہے
کردار
بتانےوالا
روایت کرنےوالا
بیان کرنےوالا
صادق اورامین نبی ﷺکےتھے
نام
لقب
خطاب
خوبیاں
اُس نےبتایا ـــــــــــ وہاں ایک جھیل ہے
لیکن
کہ
کے
اور
وہاں سے تازہ ــــــــــــــ عمدہ مچھلی ملتی ہے
باسی
اور
پُرانی
نئی
میں نے ہمیشہ اپنےدوستوں سے ـــــــــــــ کی ہے
دھوکا
وفا
فریب
سچائی
پہلااسلامی مہینہ ہے
رجب
شعبان
رمضان
محرم الحرام
کسی چیز کی اچھائی یابرائی بیان کرنےکو کہتےہیں
اسم صفت
اسم موصول
اسم معرفہ
اسم نکرہ
اسم ظرف کی کتنی قسمیں ہیں
ایک
دو
تین
چار
دویادوسےزیادہ لوگوں کی بات کوکہتےہیں
گفتگو
مکالمہ
بات
لڑائی
مکتبہ کون سی زبان کالفظہ ہے
اُردو
عربی
فارسی
ہندی
فریقین کاواحدہے
فرق
فرقے
فریق
فریقوں
جس لفظ کےدومعنی ہوں کہلاتاہے
دوسخنے الفاظ
متشابہ الفاظ
مترادف الفاظ
مذکرمؤنث
بےجان یاجاندارچیزکی آوازکوکہتےہیں
اسم معرفہ
اسم آلہ
اسم نکرہ
اسم صوت
جسم کی جمع ہے
جسمات
اجسام
جسمیں
جسموں
