wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جماعت ششم

Total questions: 25

Worksheet time: 25mins

Name
Class
Date
1.

شیخ سعدی کس شہر میں پیدا ہوئے؟

a)

کراچی

b)

شیراز

2.

شیخ سعدی نے شاعری کی کون سی کتابیں لکھیں؟

a)

کلیات

b)

مشرقی اشعار

c)

بوستان ارو گلستان

3.

دشمن کے ساتھ بے موقع نرمی کرنا اسے ______ بنانا ہے۔

a)

شیر

b)

بلی

c)

چیتا

4.

عقل مند اور ______ میں کوئی نہ کوئی عیب ضرور ہوتا ہت۔

a)

سمجھ دار

b)

بے وقوف

c)

چالاک

d)

گھاگ

5.

بات اس وقت کر جب تجھے _______ ہو کہ اثر ہوگا۔

a)

علم

b)

خبر

c)

یقین

d)

گمان

6.

دوست وہ ئے جو دوست کا ہاتھ اس کی _______ اور پریشانی میں پکڑتا ہے۔

a)

خستہ حالی

b)

تنگی

c)

بیماری

d)

خوش حالی

7.

وہ الفاظ جو کسی سے کوئی بات پوچھنے یا سوال کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔انہیں ______ کہا جاتا ہے۔

a)

حروف استفہامیہ

b)

حروف جار

c)

متشابہ الفاظ

8.

بادشاہوں کو وہی _______ کر سکتا ہے جسے نہ اپنے سر کا خوف ہو اور نہ مال کی تمنا۔

a)

آگاہ

b)

مائل

c)

قائل

d)

نصحیت

9.

شیخ سعدی نے نظمیں بھی کہیں اور_______ میں بھی لکھا۔

a)

نثر

b)

اخبار

c)

ڈائجسٹ

d)

فلم

10.

دنیا کی کئی زبانوں میں ان کتابوں کے ______ ہو چکے ہیں۔

a)

مطالبے

b)

تقاضے

c)

تراجم

d)

چرچے

11.

جہاں میں رونق کس سے ہے۔

a)

لوگوں سے

b)

سورج سے

c)

چاند سے

12.

سوررج کس سمت سے نکلتا ہے۔

a)

مشرق

b)

مغرب

c)

شمال

d)

جنوب

13.

سورج کا روشنی سے پکتی ہیں۔

a)

کھیتیاں

b)

پتیاں

c)

سبزیاں

d)

پھلواریاں

14.

سچ تو ہےیہ زمانے کاتو ہے

a)

شاہ زادہ

b)

بادشاہ

c)

حاکم

d)

مالک

15.

سب سو رہے تھے شام سے سنسان تھا۔

a)

بازار

b)

اسپتال

c)

پارک

d)

جہاں

16.

خوش سب ہیں بندگی میں کوئی دل نہیں۔

a)

اچاٹ

b)

خالی

c)

بیمار

d)

بے کار

17.

نکلا جو تو تو ______ سا دنیا میں مچ گیا۔

a)

زور

b)

شور

c)

نور

d)

قہر

18.

چہرہ ہے ______ چاند کا بھی تیری شان سے۔

a)

زرد

b)

سرد

c)

پھیکا

d)

ماند

19.

آنے سے تیرے آئی _____ میں بہار

a)

دنیا

b)

شہر

c)

زمانے

d)

ٹھکانے

20.

علم و ہنر کا ______ کرے وہ عطا مجھے

a)

شعور

b)

سرور

c)

نور

d)

غرور

21.

گر تو نہ ہو _______ یہ سارا جہاں رہے

a)

بے نور

b)

بے نشان

c)

اندھیرا

d)

پر نور

22.

اور تھی جہاں کے باغ میں چھائی ہوئی ________

a)

بہار

b)

خزاں

c)

گرمی

d)

سردی

23.

حاسد کے لیے ______ کرنے کی ضرورت نہیں۔

a)

دعا

b)

بد دعا

24.

نادان آدمی ______ کی مانند ہے۔

a)

ڈھول

b)

گلاس

c)

کپ

25.

پھیلا ہے تیرا ______ زمیں آسمان میں۔

a)

اندھیرا

b)

نور