wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 2 جماعت : ششم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

تحسین کے کیا معنی ہیں؟

a)

برائی کرنا

b)

پڑھنا

c)

تعریف کرنا

d)

احساس کرنا

2.

ستانا کے کیا معنی ہیں؟

a)

دوستی کرنا

b)

کھیلنا

c)

تعریف کرنا

d)

تنگ کرنا

3.

کہانی 'خزانہ' کے مصنّف کون ہیں؟

a)

محمد حسین آزاد

b)

مولانا حالی

c)

مرزاادیب

d)

مرزا غالب

4.

فقط کے کیا معنی ہیں؟

a)

آج

b)

کل

c)

چھوڑنا

d)

صرف

5.

بیدار کے کیا معنی ہیں؟

a)

سونا

b)

جاگنا

c)

ملنا

d)

کھیلنا

6.

بچّوں کے لیے چند نصیحتیں کے شاعر کون ہیں؟

a)

مرزاغالب

b)

مولانا حالی

c)

علامہ اقبال

d)

میر تقی میر

7.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

نثخہ

b)

نسخہ

c)

نصخہ

d)

نقصہ

8.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

حمیّت

b)

ہمیّت

c)

ھمیّت

d)

حمت

9.

بھید کے کیا معنی ہیں؟

a)

شرم

b)

راز

c)

کاروائی

d)

افسوس

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

صراۓ

b)

ثراۓ

c)

سصراۓ

d)

سراۓ

11.

ابرآلود کے کیا معنی ہیں؟

a)

دھوپ

b)

بادل چھاۓ ہونا

c)

رات

d)

شام

12.

فیاض کو نیند میں محسوس ہوا -------- اس کا ساتھی کسی سے باتیں کر رہا ہے۔

a)

کے

b)

کو

c)

کہ

d)

کی

13.

عامر اورفیاض پرانے دوست تھے اور ایک دوسرے پر----- کرتے تھے۔

a)

اعتماد

b)

یقین

c)

شک

d)

طنز

14.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

سحبت

b)

صحبت

c)

ثحبت

d)

سصحبت

15.

جو بروں کے پاس بیٹھے گا ------ ہوجاۓ گا۔ ‎

a)

کامیاب

b)

محنتی

c)

برا

d)

سمجھدار

16.

تن درستی کے لیے ------- کی عادت چاہیے۔ ‎

a)

سونے

b)

ورزش

c)

جاگنے

d)

لکھنے

17.

شرم آنکھوں میں، نگاہوں میں -------- جاہیے۔ ‎

a)

بدتمیزی

b)

آنسو

c)

غصّہ

d)

مروّت

18.

ایک سچّا اور ہمدرد دوست دنیا کا سب سے بڑا------- ہوتا ہے۔ ‎

a)

خزانہ

b)

تحفہ

c)

کارنامہ

d)

دھوکہ

19.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔‎

a)

احصان

b)

احثان

c)

اہسان

d)

احسان

20.

آغاز کی ضد کیا ہے؟

a)

شروع

b)

ختم

c)

انجام

d)

قریب