NEW
Font size
Worksheetsبہادر شاہ ظفر
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
بہادر شاہ کس سلطنت کے آخری بادشاہ تھے؟
سلطنتِ عثمانیہ
سلطنتِ مغلیہ
سلطنتِ عباسیہ
بہادر شاہ کا اصل نام کیا تھا؟
سراج الدین بہادر شاہ
معراج الدین بہادر شاہ
تاج الدین بہادر شاہ
بہادر شاہ طفرکے استاد کون تھے؟
مرزا غالب
مرزا ذوق
مرزا سودا
بہادر شاہ ظفر کے دور میں کس زبان کوترقی اور عروج حاصل ہوا؟
اُردو
فارسی
عربی
شاعر نے عالمِ ناپائیدار کس کو کہا ہے؟
دنیا کو
ہندوستان کو
اپنےمحل کو
شاعر کے خیال میں انسان کو عمر دراز کے نام پر کتنے دن ملے ؟
دو دن
تین دن
چار دن
شاعر کے داغدار دل میں کس کی جگہ نہیں رہی تھی؟
محل کی
حسرتوں کی
نعمتوں کی
شاعر اپنی بربادی کا کس پر الزام لگا رہے ہیں؟
انگریزوں پر
اپنی قسمت پر
ہندوستان کے لوگوں پر
بہادر شاہ ظفر کا دل کہاں نہیں لگ رہا تھا؟
وطن میں
اجڑے دیار میں
ہندوستان میں
شاعر اپنے آپ کو بد نصیب کیوں کہہ رہے ہیں؟
بادشاہ نہ رہے
خاندان ہلاک کردیا گیا
وطن میں دفن ہونے کی جگہ نہیں ملی
