NEW
Font size
WorksheetsREAD 3
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
حضرت ابراہیم کس سرزمین پر پیدا ہوئے؟
شام
عراق
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر کتنی ہے؟
3000 سال
2000 سال
2020 سال
حضرت خضر علیہ السلام کی عمر کتنی ہے؟
5000 سال
6000 سال
حضرت یحییٰ علیہ السلام کی قبر مبارک کہاں ہے؟
نجف
مکہ
دمشق
وہ کون سے فرشتے تھے جنہوں نے سب سے پہلے آدم علیہ السلام کو سجدہ کیا؟
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
اسلام کی پہلی مسجد کونسی ہے؟
مسجدِ نبوی
مسجدِ اقصیٰ
مسجدِ قباء
ان میں سے کونسے نبی زندہ ہیں؟
حضرت عزیر علیہ السلام
حضرت الیاس علیہ السلام
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نانا کا کیا نام تھا؟
حضرت عبد المطلب
حضرت ہاشم
حضرت وہب
یہودی کس نبی کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت عزیر علیہ السلام
کس نبی نے زراعت کے اصول سکھائے؟
حضرتِ نوح علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
وہ کون سی سورۃ ہے جسکی ہر آیت میں لفظ اللہ ہے؟
سوری مجادلہ
سورۃ شعراء
وہ کون سا سورۃ ہے جسکی تلاوت سے حافظے میں اضافہ ہوتا ہے؟
سورۃ لیل
سورۃ شمس
وہ کون سا سورۃ ہے جسکو قلب قرآن کہا جاتا ہے؟
سورۃ رحمٰن
سورۃ یٰسین
حضرت یوشع کس نبی کے وصی تھے؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت سلمان فارسی ایران کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟
شیراز
اصفہان
قم
