NEW
Font size
Worksheetsبصیرت
Total questions: 16
Worksheet time: 6mins
شہادت کے وقت امام حسین علیہ السلام کی عمر کتنی تھی؟
51
61
57
49
شہزادہ قاسم اور علی اکبر میں کیا رشتہ ہے؟
سگے بھائی
چچا ذاد
مامو ذاد
چچا بھتیجا
علی اکبر اور شہزادہ قاسم کی ماں کا اسم شریف؟
رباب_ لیلی
رباب _ رباب
لیلی _رباب
لیلی _ رملہ
کربلا کے اور بھی بہت سے اسماء ذکر ہوئے ہیں ان میں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
نينوى، الغادرية ،
النواويس ،قصر مقاتل
الحائر، شاطئ الفرات،أرض الطف
سب درست
الف اور ج
کربلا کے کس شہید نے شہادت سے پہلے اپنے آپ کو جنت و جہنم کے درمیان دیکھا؟
حبیب بن مظاہر
مسلم بن عوسجہ
حر بن یزید
کسی نے بھی ایسا نہیں دیکھا
خیام حسینی کی طرف پہلا تیر کس نے پھینکا؟
یزید ملعون
عمر سعد
شمر لعین
خولی
امام حسین کی شہادت کے بعد کس صحابی کو آپ کا پہلا زائر ہونے کا شرف حاصل ہوا؟
جابر بن عبداللہ انصاری
محمد بن عبد اللہ
جابر بن حیان
حبیب بن اسدی
واقعہ کربلا میں کتنے امامِ معصوم موجود تھے؟
امام حسین ،امام سجاد
امام حسین،امام سجاد،امام باقر
امام حسن٫امام حسین ،امام سجاد
سب غلط
ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی آرزو تھی کہ ذاکر و خطیب اپنے خطبے کے بعد اس جملے کو ضرور دھرائیں
عزاداری مت چھوڑنا
تعلیم بہت ضرور ہے
نماز عزاداری سے افضل ہے
عزاداری واجب ہے
زیارت عاشورا میں ہم شہداء کربلا کے قاتلین اور تعاون کرنے والوں کے علاوہ کس پر لعنت بھیجتے ہیں؟
خاموش امت
بنی اسرائیل
اہل کوفہ
کسی پر نہیں صرف قاتل اور انکے حامیوں پر
"موت میرے لئے سعادت ہے لیکن ظالم حکمران کے ساتھ زندگی نگ و عار ہے " کس کا فرمان ہے؟
امام سجاد
امام علی
امام حسین
مولا عباس
امام حسین علیہ السلام اپنی کاروں کے ساتھ کربلا کی طرف کب نکلے؟
بارہ ربیع الاول
یکم محرم
اٹھائیس رجب
چوبیس ذوالحجہ
ذو حسم نامی مقام پر حُر کس نیت سے امام حسین علیہ السلام کا روبر آیا ؟
قتل
راستے روکنے
شوق شہادت
سب غلط
امام حسین کا راستہ روکنے والا پہلا فرد کو تھا!
عمر سعد
یزید بن معاویہ
شمر
حُر بن یزید
عون و محمد کس کے بیٹے ہیں؟
زینب سلام اللہ علیہا
رباب
لیلی
ام البنین
شہادت کے وقت امام حسین علیہ السلام کی عمر کتنی تھی؟
51
61
57
49
