wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Read 7

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت بی بی شیرین کس بی بی کی کنیز تھیں؟

a)

بی بی شہربانو

b)

بی بی ام لیلیٰ

2.

یہ قول کس امام کا ہے کہ اچھی گفتگو کرو یہاں تک کہ مشہور ہوجاؤ؟

a)

حضرت امام حسن علیہ السلام

b)

حضرت امام حسین علیہ السلام

c)

حضرت امام علی علیہ السلام

d)

حضرت امام علی نقی علیہ السّلام

3.

کیا کا فروں کے بچوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

4.

نماز جمعہ کے صحیح ہونے کیلئے کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟

a)

5

b)

8

c)

10

d)

3

5.

حضرت امام زمانہ کی ولادت کے وقت آپ کے والد کی عمر کتنی تھی؟

a)

25

b)

26

c)

23

d)

30

6.

وسائل الشیعہ میں احادیث کی تعداد کتنی ہے؟

a)

35866

b)

35868

7.

بنی اسرائیل کے آخری نبی کا نام بتائیے؟

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت یوشع علیہ السلام

8.

امام زمانہ کی ولادت کے وقت امام عسکری علیہ السلام نے بی بی نرجس خاتون کو کس سورۃ کی تلاوت کے لیے کہا؟

a)

سورہ حمد

b)

سورہ قدر

9.

امام زمانہ کا ایک لقب غریم ہے جسکے معنی ہیں ؟

a)

قرضدار

b)

ہدایت کار

10.

حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کا سال کیا تھا؟

a)

30 عام الفیل

b)

20 عام الفیل

11.

وہ کون سا اسلامی مہینہ ہے جس کا ایک نام العجلان ہے؟

a)

شعبان

b)

رمضان

12.

حضرت کمیل کو کس عمر میں شہید کیا گیا؟

a)

90

b)

80

13.

حضرت امام زمانہ کے نائب خاص کی سفارت کتنے سال جاری رہی؟

a)

21

b)

24

14.

نجف کا حوزہ کتنے سال پرانا ہے؟

a)

1200

b)

1300

c)

1000

15.

کسی غیر سید کا خود کو سید مشہور کرنا کیسا عمل ہے؟

a)

مکروہ

b)

حرام