NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsDars 31 Fiq
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
مردوں کے لئے احرام کا خاص لباس نہیں ہے
a)
• ہاں
b)
• نہیں
2.
عورتوں کے لئے احرام کا خاص لباس نہیں
a)
• ہاں
b)
• نہیں
3.
مردوں کے لئے احرام کے کتنے حصے ہیں
a)
1
b)
2
c)
3
4.
لنگ اور چادر کی کم از کم مقدار مقرر ہے۔
a)
ہاں
b)
نہیں
5.
لباس احرام _______ سے پہلے پہننا چاہیے۔
a)
نیت
b)
تلبیہ
c)
دونوں
6.
شرائط احرام کتنی ہیں۔
a)
6
b)
7
c)
8
7.
خواتین عام دنوں کی طرح سونے اور ریشم کے لباس کو احرام قرار دے سکتی ہیں۔
a)
ہاں
b)
نہیں
8.
احرام درندوں کے اجزا سے بنا جائز نہیں۔
a)
فتوی
b)
بنا بر احتیاط
9.
چادر اتنی باریک نہ ہو کہ جلد نظر آئے۔
a)
• ہاں
b)
• نہیں
10.
احرام نجس مردار کے بے جان اجزاء سے ہو سکتا ہے۔
a)
• ہاں
b)
• نہیں
Reset
