wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Read 5

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت امام رضا علیہ السلام کی والدہ کا نام کیا تھا؟

a)

بی بی حمیدہ

b)

بی بی نجمہ

2.

جنت میں بہنے والی ایک نہر کا نام ہے۔

a)

رجب

b)

شعبان

3.

کس کیڑے کی وجہ سے لوگوں کو حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا علم ہوا۔

a)

دیمک

b)

چیونٹی

4.

حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

قوم عاد

b)

قوم ثمود

5.

قرآن میں واجب سجدوں کی تعداد کتنی ہے؟

a)

4

b)

5

6.

حضرت امام علی علیہ السلام کی قبر کس نبی نے بنائی تھی؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت نوح علیہ السلام

7.

گالی نہ دینے کا حکم کس سوری میں ہے؟

a)

سورۃ انعام

b)

سورۃ النساء

8.

حضرت امام کاظم علیہ السلام کی والدہ کا نام کیا تھا

a)

بی بی حمیدہ خاتون

b)

بی بی ام فروہ

9.

عبداللہ شاہ غازی کس امام کی نسل سے ہیں؟

a)

حضرت امام تقی علیہ السلام

b)

حضرت امام حسن علیہ السلام

10.

قرآن میں آیتوں کی تعداد کتنی ہے؟

a)

6666

b)

7777

c)

5555

11.

حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر جب عذاب نازل ہوا تو ان میں نیک لوگوں کی تعداد کتنی فیصد تھی؟

a)

60

b)

50

c)

40

12.

روایتوں کے مطابق کون سے نبی 100سال تک کیلئے سو گئے تھے؟

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت ارمیاہ علیہ السلام

13.

حضرت ابرہیم علیہ السلام عراق کے کس شہر میں رہا کرتے تھے؟

a)

کوفہ

b)

بابُل

14.

بی بی رباب سلام اللہ علیہا کے والد کا کیا نام تھا؟

a)

امراؤ القیس

b)

سعد بن عبادہ

15.

حضرت عباس علیہ السلام کی بیوی کا نام کیا تھا؟

a)

بی بی لبابہ

b)

بی بی فروہ بنت عقیل