NEW
Font size
Worksheets7M Quiz: علامہ اقبال اور نظم "بچوں کے لیے چند نصیحتیں"۔
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
علامہ اقبال کا مزار پاکستان کے کس شہر میں موجود ہے؟
مری
چاغی
سیالکوٹ
لاہور
علامہ اقبال نے کن دو زبانوں میں شاعری کی؟
اردو اور انگریزی
پشتو اور بلوچی
جرمن اور فرانسیسی
اردو اور فارسی
قیامِ پاکستان میں علامہ اقبال نے کیا کردار ادا کیا؟
وہ مصور پاکستان تھے
انھوں نے دو قومی نظریہ پیش کیا
انھوں نے قومی شاعری کی
تینوں جوابات درست ہیں
ان مین سے کون سی کتاب علامہ اقبال نے لکھی تھی؟
جمع کلیم
تفریق کلیم
ضربِ کلیم
تقسیم کلیم
لوگوں کو اپنا گرویدہ اور خود کو پسندیدہ بنانے کا جادو کیا ہے؟
منہ سے پھول جھڑنا
خوش اخلاقی
نیک مزاجی
تینوں جوابات درست ہیں
کون سی بُری عادت دیگر تمام بُری عادات پر حاوی یعنی سب سے بُری ہے؟
کام وقت پر کرنا
آج کا کام کل پر چھوڑنا
دوسروں کے لیے کام کرنا
اچھا کام کرکے شاباشی لینا
بُرے اور خراب عادات والے لوگ کس بچے پر اپنا بُرا اثر ڈالتے ہیں؟
جو انھیں دور سے سلام کرتا ہے
جو انھیں اچھا بنانے کی کوشش کرتا ہے
جو ان سے دوستی کرتا ہے اور ان کی بری عادات پسند کرتا ہے
جو ان کی شکایت کرتا ہے
کون سی چیز مطالعے کا لُطف دوبالا کردیتی ہے؟
اگر کتابیں خوبصورت اور صاف ستھری ہوں
اگر کتابیں گندی اور خراب حالت میں ہوں
اگر کتابیں سو سال پرانی ہوں
اگر کھانا کھاتے وقت مطالعہ جائے
زمانے میں نیک نامی اور شہرت کس چیز کو تلاش کرنے سے ملے گی؟
دولت
گمشدہ بھائی یا گمشدہ بہن
علم
چوری شدہ مال
کسی کمزور کو اپنی طاقت سے کچل دینا کس انسانی خصوصیت کو ظاہر کرتا ہے؟
ہمدردی اور رحم دلی
بہادری اور مردانگی
سوچ بچار اور غور و فکر
غرور اور تکبّر
