wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

do gaz zameen

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

روس کا کیا معنی ہے؟

a)

ایک فلم کا نام

b)

ایک ملک کا نام

c)

ایک براعظم کا نام

2.

کہانی کے مصنف کا نام کیا ہے؟

a)

Muhammad Iqbal

b)

James Joyce

c)

Leo Tolstoy

3.

سردار کی ٹوپی اور نچوم کے بیچ کتنا کا فاصلہ باقی رہ گيا

a)

چار گز

b)

دس گز

c)

دو گز

4.

-لوگوں کو _________ زمین دی جارہی تھی

a)

مفت

b)

سستی

c)

مہنگی

5.

رقم کا کیا معنی ہے؟

a)

افسر

b)

پیسہ

c)

چوری

6.

نچوم چاہتا تھا کہ وہ ایک بڑا زمیندار بنے

a)

true

b)

false

7.

میں آپ کی زمین خریدنا چاہتا ہوں

a)

false

b)

true

8.

باشکرو کے پاس زمین کم تھی

a)

true

b)

false