wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ہیرے کی قدر Gr-7

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مقرر کرنا کا کیا مطلب ہے؟

a)

ٹھہرانا

b)

قرار کرنا

2.

حسد کرنا کا مطلب ہے؟

a)

جلنا

b)

حاسد

3.

بادشاہ کیا کیا شوق تھا؟

a)

شعر و شاعری کا

b)

تعریف کا

4.

عقیل کا ہیرا ہی کیوں سچا نکلا؟

a)

کیونکہ اس نے سچی تعرفی کی تھی ۔

b)

کیونکہ اس نے اچھے شعر کہے تھے۔

5.

بادشاہ نے کیا اعلان کیا؟

a)

شعر وشاعری کے مقابلہ

b)

حسن کا مقابلہ

6.

حسد کا متضاد ہے

a)

خوش ہونا

b)

جلنا

7.

جہاں گھوڑے باندھے جاتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

گھوڑے کا گھر

b)

اصطبل

8.

انعام میں کیا تھا

a)

موتی

b)

ہیرا

9.

شاعروں کے ہیرے -----تھے۔

a)

جھوٹے

b)

سچے

10.

دربار کے شاعر ------تھے۔

a)

چاپلوس

b)

نیک