Worksheetsمحاورے
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
رفوّ چکر ہونا
a)
جلدی سے بھاگ جانا
b)
چکر کھانا
c)
رونا
d)
سونا
2.
بھیجا پلپلا کرنا
a)
بہت سوال کر کے تنگ کرنا
b)
باتیں کرنا
c)
شکایتیں کرنا
d)
مار مار کے براحال کر دینا
3.
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے
a)
دودھ گرم ہے
b)
نقصان کے بعد احتیاط کرنا
c)
دودھ ٹھنڈا ہے
d)
کچھ بھی نہیں
4.
طوطے اڑ گۓ
a)
حیران پریشان ہونا
b)
پنجرہ کھلا ہوا تھا
c)
ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا
d)
وہیں رہنا
5.
بال بھی بیکا نا کر پأیں گے
a)
بال بنانا
b)
کچھ نہیں بگاڑ پانا
c)
خیال کرنا
d)
معلومات کرنا
100 %
