wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹوکیو کا تیسرا سفر

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بیچ میں جو خاتون ہے اس کی کمر میں کیا ہے؟

a)

ہار

b)

قلم

c)

قرولی

d)

بیلٹ

2.

یہ مکئی کی تصویر ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

گنّا

b)

بھُٹّہ

c)

گیہوں

d)

راگی

3.

یہ ٹھپہ ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

مُہر

b)

دوات

c)

روشنائی

d)

دستخط

4.

سیر و سیاحت میں جو انسان آپ کی رہمنائی کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

مسافر

b)

مہمان

c)

بدْرَقہ

d)

میزبان

5.

حریف کا مترادف کیا ہے؟

a)

ساتھی

b)

رفیق

c)

مقابل

d)

مربی

6.

مطلوب کو انگریزی میں میں کہیں گے؟

a)

Deserved

b)

Liked

c)

Expected

d)

Unexpected

7.

آپ کے اقتباس میں جاپان کے ایک لباس کا ذکر ہوا ہے ۔ وہ کیا ہے؟

a)

کرتا

b)

پٹھانی

c)

کیمونو

d)

لُنگی

8.

اقتباس میں جاپان کے کس پہاڑ کا ذکر آیا ہے؟

a)

ہمالیہ

b)

چامُنڈٰ

c)

ہاکونے

d)

نندی

9.

جاپان کا دار الحکومت کون سا ہے؟

a)

ٹوکیو

b)

دہلی

c)

اسلام آباد

d)

مرادآباد

10.

لطف اندوز ہونے کا کیا مطلب ہے؟

a)

مزے لینا

b)

مذاق اڑانا

c)

آرام کرنا

d)

گانے سننا