wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مولانا آزاد

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مولانا آزاد کا اصل نام کیا ہے؟

a)

شوکت علی

b)

فیروز بخت

c)

ابوالکلام

d)

محی الدین

2.

مولانا آزاد کا تخلص کیا ہے؟

a)

مولانا

b)

ابوالکلام

c)

کلام

d)

آزاد

3.

مولانا آزاد کب پیدا ہوۓ؟

a)

نو نومبر1877

b)

دس نومبر 1750

c)

گیارا نومبر 1888

d)

دو اکتوبر 1869

4.

مولانا آزاد کہاں پیدا ہوۓ؟

a)

دہلی

b)

مدینہ منورہ

c)

مکہ مکرمہ

d)

کلکتہ

5.

مولانا آزاد کوبچپن سے کس چیز کا شوق تھا؟

a)

تیراکی کا

b)

مطالعے کا

6.

وہ سچّے ــــــــــ تھے۔

a)

لیڈر

b)

محبِ وطن

7.

مولانا آزاد ہندوستان کے پہلے ـــــــــــــــــ تھے۔

a)

وزیرِ قانون

b)

وزیرِ تعلیم

8.

ان کا تخلص 'آزاد ' کس نے رکھا؟

a)

جواہر لال نہرو نے

b)

مولوی عبدالواحد نے

9.

وہ کس کے خلاف تھے؟

a)

ہندوستان کی تقسیم کے

b)

جنگِِ آزادی کے

10.

آزاد نے بہت سارے ثقافتی ادارے قائم کیے۔

a)

صحیح

b)

غلط