wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Gr-7 حمد

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حمد کا مطلب ہے

a)

ایسے اشعار جس میں اللہ کی تعریف بیان کی گئی ہو

b)

ایسے اشعار جس میں نبیﷺ کی تعریف بیان کی گئی ہو۔

2.

فضل کا کیا مطلب ہے؟

a)

مہربانی

b)

بخشش

3.

آبشار ہوتا ہے۔

a)

پانی

b)

جھرنا

4.

انسان کو جہاں میں کوئی چیز کب تک حاصل نہیں ہوتی؟

a)

جب تک محنت نہ کرے

b)

جب تک اللہ کا فضل و کرم شامل نہ ہو

5.

کس بات کے لیے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔

a)

ہر نعمت جو اللہ نے عطا کی

b)

برفی کے لیے

6.

مصیبت کا متضاد کا ہے

a)

راحت

b)

ناکامی

7.

رحمت کا متضاد ہے؟

a)

کرم

b)

زحمت

8.

کیا ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے؟

a)

جی

b)

پتہ نہیں

9.

ماں کے پیٹ میں ہمیں غذا کون پہنچاتا ہے؟

a)

آللہ

b)

ماں

10.

غافل کو مطلب ہے۔

a)

لاپرواہ

b)

عطا