Worksheetsحضرت خدیجہؓ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
رُخ کا مترادف کیا ہے؟
a)
آگے
b)
پیچھے
c)
طرف
d)
نیچے
2.
شہرِ مکہ اور مدینہ کس ملک میں ہیں؟
a)
ہندوستان
b)
عرب
c)
پاکستان
d)
افغانستان
3.
کاروبار کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
a)
Employment
b)
Occupation
c)
Business
d)
Law
4.
قبول کرنے کے کیا معنی ہیں؟
a)
ماننا
b)
منع کرنا
c)
انکار کرنا
d)
ضد کرنا
5.
پیغام کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
a)
Dear
b)
Message
c)
Profit
d)
Loss
6.
انتقال کا مترادف کیا ہے؟
a)
مرجانا
b)
لڑنا
c)
بھاگنا
d)
اُڑنا
7.
احسان کا مترادف کیا ہے؟
a)
مدد کرنا
b)
جنگ کرنا
c)
بھلائی اور نیکی
d)
عاجزی
8.
حضرت خدیجہؓ بیوہ تھیں۔
a)
صحیح
b)
غلط
9.
خدیجہؓ نے رسول اللہ ﷺ کو نکاح کا پیغام بھیجا۔
a)
ہاں
b)
نہیں
10.
خدیجہؓ نے رسول اللہﷺ کی بہت مدد کی۔
a)
ہاں
b)
نہیں
100 %
