wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 7_PP1

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بابا بھارتی کے گھوڑے کا نام کیا تھا؟

a)

بجاج

b)

سلطان

c)

قصویٰ

d)

فُرسان

2.

نظم میرا وطن کے شاعر کون ہین؟

a)

علامہ اقبال

b)

میر تقی میر

c)

شفیع الدین نیّر

d)

الطاف حسین حالئ

3.

اپاہج کسے کہتے ہین؟

a)

جسمانی طور پر معذور

b)

مالی اعتبار سے معذور

c)

جس کے پاس باغ نہ ہو

d)

جو پڑھا لکھا نہ ہو

4.

سبق اعتبار میں جو ڈاکو تھا اس کا نام کیا ہے؟

a)

بھدرا

b)

گنگا

c)

رنگا

d)

کُلہن

5.

مُرمَّت کسے کہتے ہیں؟

a)

ٹوٹی ہوئی چیز کو ٹھیک کرنا

b)

بیمار کا علاج کرنا

c)

کرایہ وقت پر ادا کرنا

d)

خریداری کرنا

6.

اس لفظ کا مطلب رنج ہے؟ وہ لفظ کونسا ہے صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے۔

a)

ہلال

b)

حلال

c)

ملال

d)

ھلال

7.

یونان کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Germany

b)

Japan

c)

Greece

d)

China

8.

ایتھنز کس ملک کی راجدھانی ہے؟

a)

یونان

b)

مصر

c)

سعودی عرب

d)

پاکستان

9.

اولمپک کھیل کتنے سالوں میں ایک مرتبہ کھیلے جاتے ہیں؟

a)

دو

b)

پانچ

c)

آٹھ

d)

چار

10.

ٹالسٹائی کہاں کے رہنے والے تھے؟

a)

نیپال

b)

سری لنکا

c)

روس

d)

لبنان