Worksheetsجمال فرنیچر اور انمول خزانے
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ کیا ہے؟
a)
قلم
b)
کتاب
c)
کرسی
d)
قلمدان
2.
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
a)
خزانہ
b)
گیہوں
c)
چاول
d)
راگی
3.
یہ کیا ہے؟
a)
کلاس روم
b)
باورچئ خانہ
c)
کتب خانہ
d)
میز
4.
انمول کا کیا مطلب ہے؟
a)
جس کی قیمت ہو
b)
جس کی کوئی قیمت نہ ہو
c)
کم قیمت
d)
مفت
5.
مزید کا کیا مطلب ہے؟
a)
زیادہ کیا ہوا
b)
کم
c)
بہت کم
d)
بالکل تھوڑا
6.
ٹالسٹائی کہاں کے رہنے والے تھے؟
a)
روس
b)
بھارت
c)
مصر
d)
سعودی عرب
7.
یہ کون ہیں؟
a)
پریم چند
b)
امبیڈکر
c)
رابندر ناتھ ٹیگور
d)
ٹالسٹائی
8.
ایک کروڑ میں کتنے لاکھ ہوتے ہیں؟
a)
سو
b)
دو سو
c)
تین سو
d)
چار سو
9.
تاجر کسے کہتے ہیں؟
a)
راستے پر چلنے والے کو
b)
تجارت کرنے والے کو
c)
بغاوت کرنے والے کو
d)
احتجاج کرنے والے کو
10.
وار کا مترادف کیا ہے؟
a)
جھنڈا
b)
علم
c)
حملہ
d)
دکان
100 %
