wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Chapter 09- Salim Ali

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سالم علی کی پیدائش کب ہوئی؟

a)

بارہ نومبر 1896

b)

چودہ اکتوبر 1896

c)

بارہ دسمبر 1896

d)

سولہ نومبر 1896

2.

سالم علی کا اصل نام (a)   ہے۔

3.

سالم علی کو کس سے سب سے زیادہ دلچسپی تھی؟

a)

جانوروں سے

b)

انسانوں سے

c)

بچوں سے

d)

پرندوں سے

4.

اس میں سے کون سی کتاب سالم علی نے لکھی تھی؟

a)

دی بک آف بورڈز

b)

دی بک آف انڈین برڈز

c)

دی بک آف وائٹ بّرڈز

d)

دی بک آف ہسٹری آف دی برڈز

5.

سالم علی اپنے چچا کے ساتھ کہاں گئے تھے؟

a)

گجرات نیچرل ہسٹری سوسائٹی

b)

پنجاب نیچرل ہسٹری سوسائٹی

c)

بمبئی نیچرل ہسٹری سوسائٹی

d)

کرناٹک نیچرل ہسٹری سوسائٹی

6.

سالم علی نے بہت لمبی مدت تک کس کے بارے میں جانکاری حاصل کی؟

a)

ویور برڈ

b)

اسمال برڈ

c)

سویٹ برڈ

d)

وائٹ برڈ

7.

حکومت نے سالم علی کو کون سا اعزاز دیا؟

a)

پدم شری

b)

پدم وبھوشن

c)

بھارت رتن

d)

گولڈ میڈل

8.

سالم علی نے مردہ پرندوں کی کھال میں (a)   کرنا سیکھا تھا؟

9.

حکومت نے سالم علی کو پہلا اعزاز کب دیا؟

a)

1978

b)

1960

c)

1990

d)

1958

10.

سالم علی کا انتقال کب ہوا؟

a)

1987 میں

b)

1989 میں

c)

1990 میں

d)

1980 میں