wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Diagnostic quiz 2022

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حمد کس طرح کی نظم کو کہتے ہیں؟

a)

جس میں حضورﷺ کی تعریف ہو۔

b)

جس میں صحابہ کی تعریف ہو۔

c)

جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف ہو۔

d)

جس میں نبیوں کی تعریف ہو۔

2.

زلزلے کیسے آتے ہیں؟

a)

طوفان کے آنے سے۔

b)

بارش کے آنے سے۔

c)

سمندر میں طوفان آنے سے۔

d)

زمین کے ہلنے سے۔

3.

درزی کا لفظ کیا ہے؟

a)

مونث ہے۔

b)

جمع ہے۔

c)

مذکر ہے۔

d)

واحد ہے۔

4.

آپ کے خیال میں کتاب ہماری اچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

مہربان ہے۔

b)

دوست ہے۔

c)

دشمن ہے۔

d)

رشتے دار ہے۔

5.

لفظ صحرا کا ایک اور معنی یہ ہے۔

a)

گلستان

b)

کاغان

c)

ریگستان

d)

چمنستان

6.

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

7.

ہمارا ملک پاکستان کس سال میں بنا ؟

a)

1967

b)

1947

c)

1957

d)

1977

8.

گرمی کے موسم میں لوُ لگ جانے سے جسم میں کس چیز کی کمی ہو جاتی ہے۔

a)

درجہ حرارت کی

b)

پانی کی کمی

c)

خون کی کمی

d)

سانس لینے کی

9.

ہم اپنی آزادی کا دن کس مہینے میں مناتے ہیں؟

a)

دسمبر میں

b)

اگست میں

c)

اکتوبر میں

d)

ستمبر میں

10.

آلودگی کم کرنے میں مدد ملتی ہے ؟

a)

فیکٹریوں سے

b)

پلاسٹک کے تھیلوں سے

c)

درخت لگانے سے

d)

کیڑے مار ادویات سے