NEW
Font size
Worksheets7R and 7S: Quiz 2: علامہ اقبال اور"بچوں کے لیے چند نصیحتیں"۔
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
علامہ اقبال پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے تھے؟
حیدرآباد
بھمبھر
منڈی بہاء الدین
سیالکوٹ
علامہ اقبال نے کیمبرج یونی ورسٹی سے کون سے مضمون میں ڈگری حاصل کی تھی؟
میڈیکل ٹیکنالوجی
علامہ کورس
قانون
اردو شاعری
علامہ اقبال کا لقب بتائیے۔
سر
مصوّرِ پاکستان
شاعرِ مشرق
تینوں القاب : سر، مصور پاکستان اور شاعر مشرق
علامہ اقبال نے نوجوانوں کو کس پرندے سے تشبیہ دی؟
شاہین
باز
شکرا
چیل
کٹھن منزل کیسے پار ہوگی؟
ہمت سے
تھوڑی دیر سو کر
کشتی میں بیٹھ کر
پار نہیں ہوسکتی
بچوں کو اپنا کام مکمل کرکے کس طرح پیش کرنا چاہیے؟
اس طرح کہ انھیں کام پر شاباشی ملے
اس طرح کہ لوگ ناراض ہوجائیں
اس طرح کہ آئندہ کوئی آپ سے کام نہ کروائے
اس طرح کہ کام ادھورا رہ جائے
نیک لوگوں کی صحبت اور دوستی کو کس چیز سے تشبیہ دی جاسکتی ہے؟
سیاہ کوئلہ
خوشبو
پانی
آلودہ ہوا
وقت پر کام مکمل کرنے کا کیا تحفہ ملتا ہے جو بچوں کو خوش کردیتا ہے؟
مزید ہوم ورک
روپے پیسے
فارغ وقت ملتا ہے جس میں کوئی بھی دلپسند کام کیا جاسکتا ہے
ڈانٹ پڑتی ہے
بے زبان کیڑے مکوڑے، جانور اور پرندے بچوں سے کیا مانگتے ہیں؟
پیار محبت
ان کی کتابیں
ایک پنجرہ جس میں وہ بند ہوکر رہ سکیں
مال و دولت
دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ان میں سے کیا کرنا ضروری ہے؟
محنت کی عادت اپنانا
کام چوری دور بھگانا
اپنا کام وقت پر کرنا
تینوں جوابات درست ہیں
