wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بی اماں اورموں کی فرمائش

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کون ہیں؟

a)

رضیہ سلطانہ

b)

رانی لکسمی بائی

c)

بی اماں

d)

حضرت بیگم محل

2.

بی اماں کے بیٹوں کے نام کیا ہیں؟

a)

احمد علی اور شعیب علی

b)

محمد علی اور شوکت علی

c)

سید علی اور خان علی

d)

رحمت علی اور فرحت علی

3.

اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کے لئے بی اماں نے کیا کیا؟

a)

اپنا زیور رہن رکھ دیا

b)

گھروں میں کام کیا

c)

اسکول میں کام کیا

d)

سرکاری ملازمت کی

4.

رامپور کس صوبے میں ہے؟

a)

اتر پردیش

b)

آندھرا پردی

c)

ہماچل پردیش

d)

اروناچل پردیش

5.

یہ قلب ہے اس کا مترادف کیا ہے؟

a)

جگر

b)

آنکھ

c)

بھیجا

d)

دِل

6.

ولادت کا مترادف کیا ہے؟

a)

پیدائش

b)

زندگی

c)

موت

d)

خوشی

7.

سپرد کرنے کا کیا مطلب ہے؟

a)

جلانا

b)

ملانا

c)

قید کرنا

d)

حوالے کرنا

8.

نامہ کسے کہتے ہیں؟

a)

ریڈیو

b)

کتاب

c)

خط

d)

قلم

9.

یار کا مترادف کیا ہے؟

a)

دشمن

b)

دوست

c)

پڑوسی

10.

خام آم کسے کہتے ہیں؟

a)

پکے ہوئے آم کو

b)

کچّے آم کو