wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

رائٹ برادران

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

رائٹ برادران کے نام کیا تھے؟

a)

جارج اور نیوٹن

b)

ایڈیسن اور نیوٹن

c)

تھامس اور جارج

d)

اورول اور ولبور

2.

رائٹ برادران کس ملک سے تھے؟

a)

فرانس

b)

برطانیہ

c)

امریکہ

d)

پاکستان

3.

رائٹ برادران نے کون سی چیز ایجاد کی؟

a)

ریل گاڑی

b)

گاڑی

c)

ہوائی جہاز

d)

بحری جہاز

4.

ہوائی جہاز بنانے سے پہلے رائٹ برادران کون سا کام کرتے تھے؟

a)

کھلونے بیچتے تھے

b)

کتابوں کی دکان چلاتے تھے

c)

بائیسکل ورکشاپ چلاتے تھے

d)

پھل بیچتے تھے

5.

رائٹ برادران کی پہلی کامیاب پرواز کب ہوئی؟

a)

1903

b)

1901

c)

1905

d)

1911

6.

رائٹ برادران نے کتنے سیکنڈز کی پہلی پرواز کی تھی؟

a)

30 سیکنڈ

b)

45 سیکنڈ

c)

82 سیکنڈ

d)

12 سیکنڈ

7.

- ولبور رائٹ کا انتقال 30 مئی 1912ء کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی وجہ سے ہوا۔

a)

زکام

b)

کرونا وائرس

c)

ملیریا بخار

d)

ٹائیفائیڈ بخار

8.

اورول رائٹ کا انتقال 30 جنوری 1948ء کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی وجہ سے ہوا۔

a)

طاعون

b)

چيچک

c)

دل کے دورے

d)

بخار