wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اعتبار قواعد

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

کسی لفظ سے پہلے یا بعد میں کوئی لفظ جوڑ کر نیا لفظ بنایا جائے تو اُسے کیا کہتے ہیں؟

a)

سابقے

b)

مرکب الفاظ

2.

کسی خاص شخص، جگہ یا چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں؟

a)

اسمِ عام

b)

اسمِ خاص

3.

لفظ 'لڑکی' اسم کی کون سی قسم کی مثال ہے؟

a)

اسمِ عام

b)

اسمِ خاص

4.

خوف کے آگے زدہ جوڑنے سے کون سا مرکب لفظ بنے گا

a)

خوف ناک

b)

خوف زدہ

5.

کسی حالت یا کیفیت کے نام کو کیا کہتے ہیں؟

a)

اسم

b)

اسمِ کیفیت

6.

لفط "خوشی" اسم کی کون سی قسم کی مثال ہے؟

a)

اسمِ خاص

b)

اسمِ کیفیت

7.

کیا اسمِ کیفیت کی درست مثال ہے؟

a)

بہادر

b)

غصّہ