wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Evaluation test Urdu Grade 7

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

محترمہ فاطمہ جناح بہن تھیں۔

a)

لیاقت علی خاں

b)

سرسید احمد خاں

c)

محمدعلی جناح

2.

1937 کے الیکشن میں خواتین کس ذمہ داری سے الگ تھلگ رہیں؟

a)

چندہ دینے

b)

درس دینے

c)

ووٹ دینے

3.

3:سب سے پہلے مسلم لیگ مجلس عاملہ کی رکن بنی تھیں۔

a)

بیگم محمد علی جوہر

b)

بیگم رعنا لیاقت علی خاں

c)

بیگم وقارالنسا نون

4.

،1940سے1947 کے درمیان تمام خواتین پر جذبہ حاوی تھا۔

a)

پاکستان بنانے کا

b)

سیر وتفریح کرنے کا

c)

آرام سے رہنے کا

5.

پاکستان کو بزرگوں کے خوابوں کا ملک بنانے کی ذمہ داری کس پر ہے؟

a)

غیر ملکی عناصر پر

b)

ہم پاکستانیوں پر

c)

(1) دشمن عناصر پر

6.

قرار داد پاکستان منظور کی گئی۔

a)

کراچی میں

b)

الہ آباد میں

c)

(1) لاہور میں

7.

قرار داد پاکستان منظور ہوئی۔

a)

) میں1931

b)

1947 میں

c)

1930 میں

8.

نظم" کراچی کی بس"کے شاعر کا نام ہے۔

a)

اکبر الہ آبادی

b)

دلاور فگار

c)

غالب

9.

نظم "مسدس حالی" کے شاعر کا نام ہے۔

a)

علامہ اقبال

b)

سرسیداحمد خاں

c)

الطاف حسین حالی

10.

مسدس ایسی نظم کو کہتے ہیں جس کے ہر بند میں

a)

چار مصرعے ہوں

b)

دو مصرعے ہوں

c)

چھ مصرعے ہوں

11.

:"مسدس حالی " میں حالی نےبیان کیا ہے۔

a)

عشقیہ قصہ

b)

امام حسین کا مرثیہ

c)

مسلمانوں کے زوال کی داستان

12.

کسی شخص کے نام کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔

a)

اسم مصدر

b)

اسم ضمیر

c)

فعل

13.

:"منفی"کا متضاد ہے۔

a)

جمع

b)

مثبت

c)

کوئی نہیں

14.

14:"پورب" کی الٹ ہے۔

a)

اوپر

b)

پچھم

c)

(1) شمال

15.

نواسی کہتے ہیں۔

a)

79

b)

89

c)

69