wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Political sci -2 lesson. دیگر ممالک سے ہندوستان کے تعلقات.

Total questions: 20

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

درختوں اور پودوں سے بھرے ہوئے علاقے کو کیا کہتے ہیں

a)
b)
c)
d)
2.

عصام ناگالینڈ میگھالیا تریپورہ منی پور اور انڈومان نکوبار جزائر میں یہ جنگلات پائے جاتے ہیں۔

a)
b)
c)
d)
3.

حارائی یا ٹراپیکی برگ فشاں جنگلات میں یہ درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔

a)
b)
c)
d)
4.

راجستھان اور پنجاب کے مغربی گھاٹ کے علاقے میں ایک جنگلات پائے جاتے ہیں

a)
b)
c)
d)
5.

ریگستانی جنگلات میں یہ درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں

a)
b)
c)
d)
6.

ہمالیہ اور نیلگیری پہاڑی علاقوں میں یہ جنگلات پائے جاتے ہیں

a)
b)
c)
d)
7.

دریاؤں کے ڈیلٹا میں پائے جانے والے جنگلات کی نشان دہی کیجیے

a)
b)
c)
d)
8.

ہندوستان میں سب سے زیادہ جنگلات والی ریاست یہ ہے

a)

اتر پردیش

b)

مدھیہ پردیش

c)

گوا

d)

کرناٹک

9.

ہندوستان میں سب سے کم جنگلاتی علاقہ رکھنے والی ریاست کونسی ہے۔؟

a)

اتر پردیش

b)

مد ھیہ پردیش

c)

اروناچل پردیش

d)

گوا

10.

کرناٹک کے اہم نیشنل پارک کونسے ہیں ؟

a)

پنر گٹہ اور ناگرہو لے

b)

جم کاربٹ

c)

سندربن

d)

کازی رنگا

11.

کوٹلیہ کی تصنیف ارتھ شاستر میں م ہندوستان اور کس ملک کے تعلقات حوالہ دیا گیا ہے

a)

چین

b)

روس

c)

نیپال

d)

سری لنکا

12.

ہندوستان کے پارلیمنٹ پر حملہ ممبئی کے تاج ہوٹل پر حملہ پٹھان کوٹ کا حملہ یہ ہندوستان سے کس ملک کے تعلقات کی مخالفت کا ثبوت ہے

a)

بنگلہ دیش

b)

امریکا

c)

انگلینڈ

d)

پاکستان

13.

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 1966 میں کس مقام پر معاہدہ ہوا تھا

a)

دہلی

b)

تاشقند

c)

ماسکو

d)

روس

14.

ہندوستان کے بھلائی اور پوکارے کے مقام پر لوہے اور فولاد سازی کے کارخانے قائم کرنے میں مدد کرنے والا ملک کونسا ہے

a)

سری لنکا

b)

چین

c)

روس

d)

امریکہ

15.

چین نے ہندوستان پر کب حملہ کیا تھا؟

a)

1962

b)

1965

c)

1971

d)

1999

16.

پاکستان اور چین کے تعلقات میں بہتری کے لیے ان دونوں ممالک کو کی کوششوں سے 2015 کونسی تنظیم قائم کی گئی

a)

دولتِ مشترکہ

b)

سبرک

c)

برکس

d)

آسیان

17.

دستور کی دفعہ 51 ویں میں کس بات کے بارے میں وضاحت کی گئی ہے

a)

آزادی

b)

مساوات

c)

بین الاقوامی تعلیم و ترقی

d)

بین الاقوامی امن اور بھائی چارگی

18.

چین ہندوستان کی کس ریاست کو اپنا کہہ کر دعویٰ کرتا ہے

a)

جموں کشمیر

b)

اروناچل پردیش

c)

آسام

d)

میگھالیہ

19.

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اب تک کتنی بڑی جنگیں لڑی گئی ہیں ؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

20.

ہندوستان میں جنم لینے والا اور کونسا مذہب تھا جو چین میں ایک اہم مذہب بن کر ابھرا ہے

a)

ہندو

b)

بدھ

c)

جین

d)

سکھ