Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Social science Quiz 30 🌹 عوامی مالیہ اور بجٹ 🌹

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

کسی شخص یا کنبہ کی آمدنی و خرچ اور قرض کے انتظام کے متعلق معلومات حاصل ۔۔۔۔۔۔ کرنا کہلاتا ہے۔

a)

عوامی مالیہ

b)

بجٹ

c)

منفرد یا انفرادی مالیہ

d)

آمدنی

2.

حکومت کی آمدنی خرچ و اخراجات کا انتظام کرنا اور ان کو ترتیب دینے کے عمل کو عوامی مالیہ کہتے ہیں ۔یہ کس نے کہا ہے؟

a)

ادم اسمتھ

b)

ڈالٹن

c)

محبوب الحق

d)

یم۔ ویشوسوریہ

3.

حکومت کی آمدنی خرچ اور قرضہ جات کے نظام کی نمایاں تصویر پیش کرتا ہے

a)

عوامی مالیہ

b)

انفرادی مالیہ

c)

منفرد مالیہ

d)

بجٹ

4.

حکومت کی ایک سال کے عرصے میں ہونے والی کل آمدنی اور اخراجات کا اندازہ لگا کر فہرست تیار کرنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

عوامی مالیہ

b)

حکومت کا مالیہ

c)

بجٹ

d)

مالی انتظامیہ

5.

ہندوستان میں بجٹ کا وقفہ کب سے کب تک ہوتا ہے

a)

ایک اپریل سے اگلے سال 31 مارچ تک

b)

31مارچ سے اگلے سال 1 اپریل تک

c)

ایک اپریل سے 30اپریل تک

d)

ایک جون سے 10اپریل۔ تک

6.

مرکزی حکومت کا بجٹ کون پیش کرتے ہیں؟

a)

صدر ہند

b)

وزیراعظم

c)

لوک سبھا کے اسپیکر

d)

مرکزی وزیر مالیہ

7.

حکومت کی آمدنی نے اخراجات سے زیادہ ہو تو اس بجٹ کو کیا کہتے ہیں؟

a)

متوازی بجٹ

b)

بچت کا بجٹ

c)

خسارے کا بجٹ

d)

عوام بجٹ

8.

حکومت کی آمدنی سے زیادہ اخراجات ہو تو اس بجٹ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

مالی بجٹ

b)

بچت بجٹ

c)

خسارہ کا بجٹ

d)

متوازی بجٹ

9.

متوازی بجٹ کسے کہتے ہیں؟

a)

حکومت کی آمدنی ہر سے زیادہ ہو

b)

حکومت کی آمدنی سے زیادہ اخراجات ہوں

c)

حکومت کی آمدنی اور اخراجات دونوں مساوی ہو

d)

حکومت کی آمدنی اور خرچ متفرق ہو ں

10.

حکومت ملک کے تحفظ، حکومتی انتظامیہ ، معاشی ترقی اور عوامی فلاح و بہبودی کے مدنظر مختلف سرگرمیوں کے لیے مالیہ خرچ کرتی ہے اسے کیا کہتے ہیں

a)

مالی انتظام

b)

مالیاتی انتظام

c)

عوامی اخراجات

d)

عوامی مالیہ

11.

مختلف معاشی سرگرمیوں صنعتوں نذرانوں اور لوگوں پر مختلف لگان عائد کرکے کے حاصل ہونے والی آمدنی کیا کہلاتی ہے

a)

عوامی آمدنی

b)

عوامی مالیہ

c)

عوامی بجٹ

d)

عوامی اخراجات

12.

حکومت کو مختلف قسم کے ٹیکس اور بغیر ٹیکس کے ذرائع سے جو آمدنی حاصل ہوتی ہے اسے کہا جاتا ہے

a)

عوامی مالیہ

b)

عوامی آمدنی

c)

محصولی آمد نی

d)

حکومت کی آمدنی

13.

ترقی پذیر اصول" کیا ہیں"

a)

حکومت کم آمدنی والوں پر کم ٹیکس اور زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس عائد کرنا۔

b)

غریبوں کو آمدنی ٹیکس سے چھٹکارا دیا جانا ہوتا ہے

c)

عام لوگوں کی استعمال کی جانے والی اشیاء اور خدمات پر کم ٹیکس عائد ہونا

d)

مندرجہ بالا تمام نکات ترقی پذیر اصول کہلاتے ہیں

14.

حکومت جس پر ٹیکس عائد کرتی ہے وہ خود اسے ادا کرتا ہے تو اس ٹیکس کو کہتے ہیں

a)

براہ راست ٹیکس

b)

بلواسطہ ٹیکس

c)

انفرادی ٹیکس

d)

محصولی ٹیکس

15.

درآمدات و برآمدات ٹیکس کونسا ٹیکس کہلاتا ہے

a)

براہ راست ٹیکس

b)

بلواسطہ ٹیکس

c)

آمدنی ٹیکس

d)

کسٹم ٹیکس

16.

حکومت تمام بالواسطہ ٹیکس کے عوض ایک ہی اشیاء اور خدماتی ٹیکس جاری کی ہے اسے کیا کہتے ہیں

a)

محصول ٹیکس

b)

بلواسطہ ٹیکس

c)

اشیاء اور خدماتی ٹیکس GST

d)

کسٹم ٹیکس

17.

اشیاء اور خدمات کی ٹیکس GST کب جاری کیا گیا ہے

a)

ایک جولائی 2015

b)

ایک جولائی 2017

c)

تین جولائی 2017

d)

پانچ جولائی 2017

18.

عوامی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے حکومت ریزرو بینک سے قرضہ لیتی ہے اور نئی رقم کو تشکیل دیتی ہے اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے

a)

خسارہ کا مالیہ

b)

خسارہ بجٹ

c)

حکومت کا خسارہ

d)

مال کا خسارہ

19.

بجٹ میں حکومت کی محصولی آمدنی اور بغیر قرضہ جات کا سرمایہ آمدنی حکومت کے کل اخراجات سے زیادہ ہو تو اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

خسارہ کا مالیہ

b)

حکومت کا خسارہ

c)

مال کا خسارہ

d)

عوامی خسارہ

20.

حکومت ہند نے 2003 میں مالیاتی ذمہ دار اور بجٹ انتظامی ایکٹ کیوں جاری کیا؟ ( fiscal responsibility and budget management act -2003)

a)

معاشی نظم ونسق کو بحال کرنے کے لئے

b)

مالیہ کوترتیب دیتے ہوئے خسارے کو کم کرنے کے لیے

c)

عوامی عطیوں کے مناسب انتظام کے تحت بجٹ کو متوازن کرنے کے لئے۔

d)

مندرجہ بالا تمام متبادلات اس ایکٹ کے مقاصد ہیں